لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ فاطر (35) — آیت 26

ثُمَّ اَخَذۡتُ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا فَکَیۡفَ کَانَ نَکِیۡرِ ﴿٪۲۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ثُمَّاَخَذۡتُالَّذِیۡنَکَفَرُوۡافَکَیۡفَکَانَنَکِیۡرِ
پھرمیں نے پکڑ لیاانہیں جنہوں نےکفر کیاتو کس طرحہوئیسزا میری
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ثُمَّاَخَذۡتُالَّذِیۡنَکَفَرُوۡافَکَیۡفَکَانَنَکِیۡرِ
پھرپکڑلیامیں نےان لوگوں کوجنہوں نے کفر کیاتو کیساتھاعذاب میرا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
ثُمَّاَخَذْتُالَّذِيْنَ كَفَرُوْافَكَيْفَكَانَنَكِيْرِ
پھرمیں نے پکڑاوہ جنہوں نے کفر کیاپھر کیساہوامیرا عذاب
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1ثُمَّThen
2أَخَذْتُI seized
3الَّذِينَthose who
4كَفَرُواdisbelieved
5فَكَيْفَand how?
6كَانَwas
7نَكِيرِMy rejection!