لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ فاطر (35) — آیت 18

وَ لَا تَزِرُ وَازِرَۃٌ وِّزۡرَ اُخۡرٰی ؕ وَ اِنۡ تَدۡعُ مُثۡقَلَۃٌ اِلٰی حِمۡلِہَا لَا یُحۡمَلۡ مِنۡہُ شَیۡءٌ وَّ لَوۡ کَانَ ذَا قُرۡبٰی ؕ اِنَّمَا تُنۡذِرُ الَّذِیۡنَ یَخۡشَوۡنَ رَبَّہُمۡ بِالۡغَیۡبِ وَ اَقَامُوا الصَّلٰوۃَ ؕ وَ مَنۡ تَزَکّٰی فَاِنَّمَا یَتَزَکّٰی لِنَفۡسِہٖ ؕ وَ اِلَی اللّٰہِ الۡمَصِیۡرُ ﴿۱۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَاتَزِرُوَازِرَۃٌوِّزۡرَاُخۡرٰیوَاِنۡتَدۡعُمُثۡقَلَۃٌاِلٰی حِمۡلِہَالَایُحۡمَلۡمِنۡہُشَیۡءٌوَّلَوۡکَانَذَا قُرۡبٰیاِنَّمَاتُنۡذِرُالَّذِیۡنَیَخۡشَوۡنَرَبَّہُمۡبِالۡغَیۡبِوَاَقَامُواالصَّلٰوۃَوَمَنۡتَزَکّٰیفَاِنَّمَایَتَزَکّٰیلِنَفۡسِہٖوَاِلَی اللّٰہِالۡمَصِیۡرُ
اور نہبوجھ اٹھائے گیکوئی بوجھ اٹھانے والیبوجھدوسری کااور اگرپکارے گیکوئی بوجھ سے لدی ہوئیطرف اپنے بوجھ کےنہ اٹھایا جائے گااس سےکچھ بھیاور اگر چہہوقرابت داربےشکآپ تو ڈرا سکتے ہیںانہیں جوڈرتے ہیںاپنے رب سےغائبانہ طور پراور وہ قائم کرتے ہیںنمازاور جس نےپاکیزگی اختیار کیتو بےشکوہ پاکیزگی اختیار کرتا ہےاپنے نفس کے لیےاور طرف اللہ ہی کےلوٹنا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَا تَزِرُوَازِرَۃٌوِّزۡرَاُخۡرٰیوَاِنۡتَدۡعُمُثۡقَلَۃٌاِلٰیحِمۡلِہَالَایُحۡمَلۡمِنۡہُشَیۡءٌوَّلَوۡکَانَذَا قُرۡبٰیاِنَّمَاتُنۡذِرُالَّذِیۡنَیَخۡشَوۡنَرَبَّہُمۡبِالۡغَیۡبِوَاَقَامُواالصَّلٰوۃَوَمَنۡتَزَکّٰیفَاِنَّمَایَتَزَکّٰیلِنَفۡسِہٖوَاِلَی اللّٰہِالۡمَصِیۡرُ
اور نہیں بوجھ اٹھائے گیکوئی بوجھ اٹھانے والی(جان)بوجھکسی دوسری کااور اگرپکارے گیبوجھ سے لدی ہوئی (جان)طرفاپنے بوجھ کے لیےنہ اٹھایا جائے گااس میں سےکچھ بھیاور اگرچہہوقریبی رشتہ داردرحقیقتآپ ڈراتے ہیںان ہی کو جوڈرتے ہیںاپنے رب سےبن دیکھےاور قائم کرتے ہیںنمازاور جوپاکیزگی اختیار کرتا ہےتو یقیناًوہ پاکیزگی اختیار کرتا ہےاپنے ہی لیےاور اللہ تعالیٰ کی طرفلوٹ کرجاناہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَا تَزِرُوَازِرَةٌوِّزْرَ اُخْرٰى ۭوَاِنْتَدْعُمُثْقَلَةٌاِلٰى حِمْلِهَالَا يُحْمَلْمِنْهُشَيْءٌوَّلَوْ كَانَذَا قُرْبٰى ۭاِنَّمَاتُنْذِرُالَّذِيْنَيَخْشَوْنَرَبَّهُمْبِالْغَيْبِوَاَقَامُواالصَّلٰوةَ ۭوَمَنْتَزَكّٰىفَاِنَّمَايَتَزَكّٰىلِنَفْسِهٖ ۭوَاِلَى اللّٰهِالْمَصِيْرُ
اور نہیں اٹھائے گاکوئی اٹھانے والابوجھ دوسرے کااور اگربلائےکوئی بوجھ سے لدا ہواطرف، لیے اپنا بوجھنہ اٹھائے گا وہاس سےکچھخواہ ہوںقرابت داراس کے سوا نہیں (صرف)آپ ڈراتے ہیںوہ لوگ جوڈرتے ہیںاپنا رببن دیکھےاور قائم رکھتے ہیںنمازاور جوپاک ہوتا ہےتو صرفوہ پاک صاف ہوتا ہےخود اپنے لیےاور اللہ کی طرفلوٹ کر جانا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَاAnd not
2تَزِرُwill bear
3وَازِرَةٌbearer of burdens
4وِزْرَburden
5أُخْرَى(of) another
6وَإِنْAnd if
7تَدْعُcalls
8مُثْقَلَةٌa heavily laden
9إِلَىto
10حِمْلِهَا(carry) its load
11لَاnot
12يُحْمَلْwill be carried
13مِنْهُof it
14شَيْءٌanything
15وَلَوْeven if
16كَانَhe be
17ذَاPossessor of
18قُرْبَىnear of kin
19إِنَّمَاOnly
20تُنْذِرُyou can warn
21الَّذِينَthose who
22يَخْشَوْنَfear
23رَبَّهُمْtheir Lord
24بِالْغَيْبِunseen
25وَأَقَامُواand establish
26الصَّلَاةَthe prayer
27وَمَنْAnd whoever
28تَزَكَّىpurifies himself
29فَإِنَّمَاthen only
30يَتَزَكَّىhe purifies
31لِنَفْسِهِfor his own self
32وَإِلَىAnd to
33اللَّهِAllah
34الْمَصِيرُ(is) the destination