لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ فاطر (35) — آیت 13

یُوۡلِجُ الَّیۡلَ فِی النَّہَارِ وَ یُوۡلِجُ النَّہَارَ فِی الَّیۡلِ ۙ وَ سَخَّرَ الشَّمۡسَ وَ الۡقَمَرَ ۫ۖ کُلٌّ یَّجۡرِیۡ لِاَجَلٍ مُّسَمًّی ؕ ذٰلِکُمُ اللّٰہُ رَبُّکُمۡ لَہُ الۡمُلۡکُ ؕ وَ الَّذِیۡنَ تَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِہٖ مَا یَمۡلِکُوۡنَ مِنۡ قِطۡمِیۡرٍ ﴿ؕ۱۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یُوۡلِجُالَّیۡلَفِی النَّہَارِوَیُوۡلِجُالنَّہَارَفِی الَّیۡلِوَسَخَّرَالشَّمۡسَوَالۡقَمَرَکُلٌّیَّجۡرِیۡلِاَجَلٍمُّسَمًّیذٰلِکُمُاللّٰہُرَبُّکُمۡلَہُالۡمُلۡکُوَالَّذِیۡنَتَدۡعُوۡنَمِنۡ دُوۡنِہٖمَایَمۡلِکُوۡنَمِنۡ قِطۡمِیۡرٍ
وہ داخل کرتا ہےرات کودن میںاور وہ داخل کرتا ہےدن کورات میںاور اس نے مسخر کیاسورجاور چاند کوہر یکچل رہا ہےایک وقت تکجو مقرر ہےیہ ہےاللہرب تمہارااسی کے لیے ہےبادشاہتاور وہ جنہیںتم پکارتے ہواس کے سوانہیںوہ مالک ہو سکتےکھجور کی گٹھلی کے چھلکے کے بھی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یُوۡلِجُالَّیۡلَفِی النَّہَارِوَیُوۡلِجُالنَّہَارَفِی الَّیۡلِوَسَخَّرَالشَّمۡسَوَالۡقَمَرَکُلٌّیَّجۡرِیۡلِاَجَلٍ مُّسَمًّیذٰلِکُمُاللّٰہُرَبُّکُمۡلَہُالۡمُلۡکُوَالَّذِیۡنَتَدۡعُوۡنَمِنۡ دُوۡنِہٖمَایَمۡلِکُوۡنَمِنۡ قِطۡمِیۡرٍ
وہ داخل کرتا ہےرات کودن میںاور داخل کرتا ہےدن کورات میںاور اس نے مسخر کر رکھا ہےسورج کواور چاند کوہرایکچل رہاہےایک وقت مقررتک کے لیےیہ ہےاللہ تعالیٰرب تمہارااس کیبادشاہی ہےاور جن لوگوں کوتم پکارتے ہواس کے سوانہیںوہ ملکیت رکھتےکھجور کی گٹھلی کے چھلکے کی بھی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
يُوْلِجُ الَّيْلَفِي النَّهَارِوَيُوْلِجُ النَّهَارَفِي الَّيْلِ ۙوَسَخَّرَالشَّمْسَوَالْقَمَرَ ڮكُلٌّ يَّجْرِيْلِاَجَلٍمُّسَمًّى ۭذٰلِكُمُ اللّٰهُرَبُّكُمْلَهُ الْمُلْكُ ۭوَالَّذِيْنَتَدْعُوْنَمِنْ دُوْنِهٖمَا يَمْلِكُوْنَمِنْ قِطْمِيْرٍ
وہ داخل کرتا ہے راتدن میںاور دخل کرتا ہے دن کورات میںاور اس نے مسخر کیاسورجاور چاندہر ایک چلتا ہےایک وقتمقررہیہی ہے اللہتمہارا پروردگاراس کے لیے بادشاہتاور جن کوتم پکارتے ہواس کے سواوہ مالک نہیںکھجور کی گٹھلی کا چھلکا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1يُولِجُHe causes to enter
2اللَّيْلَthe night
3فِيin (to)
4النَّهَارِthe day
5وَيُولِجُand He causes to enter
6النَّهَارَthe day
7فِيin (to)
8اللَّيْلِthe night
9وَسَخَّرَand He has subjected
10الشَّمْسَthe sun
11وَالْقَمَرَand the moon
12كُلٌّeach
13يَجْرِيrunning
14لِأَجَلٍfor a term
15مُسَمًّىappointed
16ذَلِكُمُThat (is)
17اللَّهُAllah
18رَبُّكُمْyour Lord
19لَهُfor Him
20الْمُلْكُ(is) the Dominion
21وَالَّذِينَAnd those whom
22تَدْعُونَyou invoke
23مِنْfrom
24دُونِهِbesides Him
25مَاnot
26يَمْلِكُونَthey possess
27مِنْeven
28قِطْمِيرٍ(as much as) the membrane of a date-seed