لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ فاطر (35) — آیت 10

مَنۡ کَانَ یُرِیۡدُ الۡعِزَّۃَ فَلِلّٰہِ الۡعِزَّۃُ جَمِیۡعًا ؕ اِلَیۡہِ یَصۡعَدُ الۡکَلِمُ الطَّیِّبُ وَ الۡعَمَلُ الصَّالِحُ یَرۡفَعُہٗ ؕ وَ الَّذِیۡنَ یَمۡکُرُوۡنَ السَّیِّاٰتِ لَہُمۡ عَذَابٌ شَدِیۡدٌ ؕ وَ مَکۡرُ اُولٰٓئِکَ ہُوَ یَبُوۡرُ ﴿۱۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
مَنۡکَانَیُرِیۡدُالۡعِزَّۃَفَلِلّٰہِالۡعِزَّۃُجَمِیۡعًااِلَیۡہِیَصۡعَدُالۡکَلِمُالطَّیِّبُوَالۡعَمَلُالصَّالِحُیَرۡفَعُہٗوَالَّذِیۡنَیَمۡکُرُوۡنَالسَّیِّاٰتِلَہُمۡعَذَابٌشَدِیۡدٌوَمَکۡرُاُولٰٓئِکَہُوَیَبُوۡرُ
جو کوئیہےچاہتاعزتتو اللہ ہی کے لیے ہےعزتساری کی ساریطرف اسی کےچڑھتے ہیںکلماتپاکیزہاور عملصالحبلند کرتا ہے اسےاور وہ جومکر کرتے ہیںبرےان کے لیےعذاب ہےسختاور مکران لوگوں کاوہوہ تباہ ہو جائے گا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
مَنۡکَانَیُرِیۡدُالۡعِزَّۃَفَلِلّٰہِالۡعِزَّۃُجَمِیۡعًااِلَیۡہِیَصۡعَدُالۡکَلِمُالطَّیِّبُوَالۡعَمَلُالصَّالِحُیَرۡفَعُہٗوَالَّذِیۡنَیَمۡکُرُوۡنَالسَّیِّاٰتِلَہُمۡعَذَابٌشَدِیۡدٌوَمَکۡرُاُولٰٓئِکَہُوَیَبُوۡرُ
جوہےارادہ رکھتاعزت کاتو اللہ تعالیٰ کے لیے ہےعزتساری کی ساریاسی کی طرفچڑھتی ہےباتپاکیزہاور عملنیکوہ اس کو بلند کرتاہےاور جو لوگخفیہ تدبیریں کرتے ہیںبرائیوں کیان کے لیےعذاب ہےسختاور تدبیریںان لوگوں کیوہخود ہی غارت ہو کر رہیں گی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
مَنْكَانَ يُرِيْدُالْعِزَّةَفَلِلّٰهِالْعِزَّةُجَمِيْعًا ۭاِلَيْهِيَصْعَدُالْكَلِمُ الطَّيِّبُوَالْعَمَلُالصَّالِحُيَرْفَعُهٗ ۭوَالَّذِيْنَيَمْكُرُوْنَالسَّيِّاٰتِلَهُمْعَذَابٌ شَدِيْدٌ ۭوَمَكْرُاُولٰٓئِكَهُوَ يَبُوْرُ
جو کوئیچاہتا ہےعزتتو اللہ کے لیےعزتتمام تراس کی طرفچڑھتا ہےکلام پاکیزہاور عملاچھاوہ اس کو بلند کرتا ہےاور جو لوگتدبیریں کرتے ہیںبریان کے لیےعذاب سختاور تدبیران لوگوںوہ اکارت جائے گی
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1مَنْWhoever
2كَانَ[is]
3يُرِيدُdesires
4الْعِزَّةَthe honor
5فَلِلَّهِthen for Allah
6الْعِزَّةُ(is) the Honor
7جَمِيعًاall
8إِلَيْهِTo Him
9يَصْعَدُascends
10الْكَلِمُthe words
11الطَّيِّبُgood
12وَالْعَمَلُand the deed
13الصَّالِحُrighteous
14يَرْفَعُهُraises it
15وَالَّذِينَBut those who
16يَمْكُرُونَplot
17السَّيِّئَاتِthe evil
18لَهُمْfor them
19عَذَابٌ(is) a punishment
20شَدِيدٌsevere
21وَمَكْرُand (the) plotting
22أُولَئِكَ(of) those
23هُوَit
24يَبُورُ(will) perish