لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ سبأ (34) — آیت 8
اَفۡتَرٰی عَلَی اللّٰہِ کَذِبًا اَمۡ بِہٖ جِنَّۃٌ ؕ بَلِ الَّذِیۡنَ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ بِالۡاٰخِرَۃِ فِی الۡعَذَابِ وَ الضَّلٰلِ الۡبَعِیۡدِ ﴿۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَفۡتَرٰیعَلَی اللّٰہِکَذِبًااَمۡبِہٖجِنَّۃٌبَلِالَّذِیۡنَلَایُؤۡمِنُوۡنَبِالۡاٰخِرَۃِفِی الۡعَذَابِوَالضَّلٰلِالۡبَعِیۡدِ
کیا اس نے گھڑ لیااللہ پرجھوٹیااسےکوئی جنون ہےبلکہوہ جونہیں وہ ایمان لاتےآخرت پرعذاب میںاور گمراہی میں ہیںدور کی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَفۡتَرٰیعَلَی اللّٰہِکَذِبًااَمۡبِہٖجِنَّۃٌبَلِالَّذِیۡنَلَایُؤۡمِنُوۡنَبِالۡاٰخِرَۃِفِی الۡعَذَابِوَالضَّلٰلِالۡبَعِیۡدِ
کیا س نے باندھا ہےاللہ تعالیٰ پرجھوٹیااس کوجنون ہےبلکہجو لو گنہیں یقین رکھتےآخرت پرعذاب میں ہیںاور گمراہی میںدور کی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَفْتَرٰىعَلَي اللّٰهِكَذِبًااَمْبِهٖجِنَّةٌ ۭبَلِالَّذِيْنَلَا يُؤْمِنُوْنَبِالْاٰخِرَةِفِي الْعَذَابِوَالضَّلٰلِالْبَعِيْدِ
اس نے باندھااللہ پرجھوٹیااسےجنونبلکہوہ لوگ جوایمان نہیں رکھتےآخرت پرعذاب میںاور گمراہیدور
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1أَفْتَرَىHas he invented?
2عَلَىabout
3اللَّهِAllah
4كَذِبًاa lie
5أَمْor
6بِهِin him
7جِنَّةٌ(is) madness
8بَلِNay
9الَّذِينَthose who
10لَا(do) not
11يُؤْمِنُونَbelieve
12بِالْآخِرَةِin the Hereafter
13فِي(will be) in
14الْعَذَابِthe punishment
15وَالضَّلَالِand error
16الْبَعِيدِfar

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل