لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ سبأ (34) — آیت 53

وَّ قَدۡ کَفَرُوۡا بِہٖ مِنۡ قَبۡلُ ۚ وَ یَقۡذِفُوۡنَ بِالۡغَیۡبِ مِنۡ مَّکَانٍۭ بَعِیۡدٍ ﴿۵۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَّقَدۡکَفَرُوۡابِہٖمِنۡ قَبۡلُوَیَقۡذِفُوۡنَبِالۡغَیۡبِمِنۡ مَّکَانٍۭبَعِیۡدٍ
اور تحقیقانہوں نے انکار کیا تھااس کااس سے پہلےاور وہ پھینکتے رہےبن دیکھےجگہ سےدور کی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَّقَدۡکَفَرُوۡابِہٖمِنۡ قَبۡلُوَیَقۡذِفُوۡنَبِالۡغَیۡبِمِنۡ مَّکَانٍۭ بَعِیۡدٍ
اور یقیناًانہوں نے کفر کیاساتھ اس کےاس سے پہلےاور وہ پھینکتے رہےبن دیکھےدور کی جگہ سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَّقَدْ كَفَرُوْابِهٖمِنْ قَبْلُ ۚوَيَقْذِفُوْنَبِالْغَيْبِمِنْمَّكَانٍۢ بَعِيْدٍ
اور تحقیق انہوں نے کفر کیااس سےاس سے قبلاور وہ پھینکتے ہیںبن دیکھےسےدور جگہ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَقَدْAnd certainly
2كَفَرُواthey disbelieved
3بِهِin it
4مِنْfrom
5قَبْلُbefore
6وَيَقْذِفُونَAnd they utter conjectures
7بِالْغَيْبِabout the unseen
8مِنْfrom
9مَكَانٍa place
10بَعِيدٍfar off