لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ سبأ (34) — آیت 50

قُلۡ اِنۡ ضَلَلۡتُ فَاِنَّمَاۤ اَضِلُّ عَلٰی نَفۡسِیۡ ۚ وَ اِنِ اہۡتَدَیۡتُ فَبِمَا یُوۡحِیۡۤ اِلَیَّ رَبِّیۡ ؕ اِنَّہٗ سَمِیۡعٌ قَرِیۡبٌ ﴿۵۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡاِنۡضَلَلۡتُفَاِنَّمَاۤاَضِلُّعَلٰی نَفۡسِیۡوَاِنِاہۡتَدَیۡتُفَبِمَایُوۡحِیۡۤاِلَیَّرَبِّیۡاِنَّہٗسَمِیۡعٌقَرِیۡبٌ
کہہ دیجیےاگرمیں بھٹک گیاتو بےشکمیں بھٹکتا ہوںاپنی جان پراور اگرہدایت پا گیا میںتو بوجہ اس کے جووحی کیمیری طرفمیرے رب نےبےشک وہخوب سننے والا ہےبہت قریب ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡاِنۡضَلَلۡتُفَاِنَّمَاۤاَضِلُّعَلٰینَفۡسِیۡوَاِنِاہۡتَدَیۡتُفَبِمَایُوۡحِیۡۤاِلَیَّرَبِّیۡاِنَّہٗسَمِیۡعٌقَرِیۡبٌ
آپ کہہ دیںاگرمیں گمراہی پر ہوںتو یقیناًگمراہ ہوں گااوپراپنی جان کےاور اگرمیں نے ہدایت پائیتو اس وجہ سے جووحی بھیجتا ہےمیری طرفمیرا رببلاشبہ وہسب کچھ سننے والاقریب ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قُلْاِنْضَلَلْتُفَاِنَّمَآاَضِلُّعَلٰي نَفْسِيْ ۚوَاِنِاهْتَدَيْتُفَبِمَايُوْحِيْٓاِلَيَّرَبِّيْ ۭاِنَّهٗسَمِيْعٌقَرِيْبٌ
فرمادیںاگرمیں بہکا ہوںتو اس کے سوا نہیںمیں بہکا ہوںاپنی جان پر (اپنے نقصان کو)اور اگرمیں ہدایت پر ہوںتو اس کی بدولتوہ وحی کرتا ہےمیری طرفمیرا رببیشک وہسننے والاقریب
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قُلْSay
2إِنْIf
3ضَلَلْتُI err
4فَإِنَّمَاthen only
5أَضِلُّI will err
6عَلَىagainst
7نَفْسِيmyself
8وَإِنِBut if
9اهْتَدَيْتُI am guided
10فَبِمَاthen it is by what
11يُوحِيreveals
12إِلَيَّto me
13رَبِّيmy Lord
14إِنَّهُIndeed He
15سَمِيعٌ(is) All-Hearer
16قَرِيبٌEver-Near