لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ سبأ (34) — آیت 1
اَلۡحَمۡدُ لِلّٰہِ الَّذِیۡ لَہٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ وَ لَہُ الۡحَمۡدُ فِی الۡاٰخِرَۃِ ؕ وَ ہُوَ الۡحَکِیۡمُ الۡخَبِیۡرُ ﴿۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلۡحَمۡدُلِلّٰہِالَّذِیۡلَہٗمَافِی السَّمٰوٰتِوَمَافِی الۡاَرۡضِوَلَہُالۡحَمۡدُفِی الۡاٰخِرَۃِوَہُوَالۡحَکِیۡمُالۡخَبِیۡرُ
سب تعریفاللہ کے لیے ہےوہ جواسی کے لیے ہےجو کچھآسمانوں میں ہےاور جو کچھزمین میں ہےاور اسی کے لیے ہےسب تعریفآخرت میںاور وہخوب حکمت والا ہےخوب باخبر ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلۡحَمۡدُلِلّٰہِالَّذِیۡلَہٗمَافِی السَّمٰوٰتِوَمَافِی الۡاَرۡضِوَلَہُالۡحَمۡدُفِی الۡاٰخِرَۃِوَہُوَالۡحَکِیۡمُالۡخَبِیۡرُ
سب تعریفاللہ کے لیےوہ جواسی کا ہےجو کچھآسمانوں میں ہےاور جوزمین میں ہےاور اس کے لیےتمام تعریف ہےآخرت میںاور وہیکمال حکمت والاپو ری طرح خبر رکھنے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَلْحَمْدُلِلّٰهِالَّذِيْ لَهٗمَافِي السَّمٰوٰتِوَمَافِي الْاَرْضِوَلَهُالْحَمْدُفِي الْاٰخِرَةِ ۭوَهُوَالْحَكِيْمُالْخَبِيْرُ
تمام تعریفیںاللہ کے لیےوہ جس کے لیےجوآسمانوں میںاور جوزمین میںاور اسی کے لیےہر تعریفآخرت میںاور وہحکمت والاخبر رکھنے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1الْحَمْدُAll praises
2لِلَّهِ(be) to Allah
3الَّذِيthe One to Whom
4لَهُbelongs (for him)
5مَاwhatever
6فِي(is) in
7السَّمَاوَاتِthe heavens
8وَمَاand whatever
9فِي(is) in
10الْأَرْضِthe earth
11وَلَهُand for Him
12الْحَمْدُ(are) all praises
13فِيin
14الْآخِرَةِthe Hereafter
15وَهُوَAnd He
16الْحَكِيمُ(is) the All-Wise
17الْخَبِيرُthe All-Aware

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل