لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأحزاب (33) — آیت 69

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَکُوۡنُوۡا کَالَّذِیۡنَ اٰذَوۡا مُوۡسٰی فَبَرَّاَہُ اللّٰہُ مِمَّا قَالُوۡا ؕ وَ کَانَ عِنۡدَ اللّٰہِ وَجِیۡہًا ﴿ؕ۶۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡالَاتَکُوۡنُوۡاکَالَّذِیۡنَاٰذَوۡامُوۡسٰیفَبَرَّاَہُاللّٰہُمِمَّاقَالُوۡاوَکَانَعِنۡدَاللّٰہِوَجِیۡہًا
اے لوگو جوایمان لائے ہونہ تم ہو جاؤان کی طرح جنہوں نےاذیتیں دیںموسیٰ کوتو بری کر دیا اسےاللہ نےاس سے جوانہوں نے کہا تھااور تھا وہنزدیکاللہ کےبہت باعزت
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡالَاتَکُوۡنُوۡاکَالَّذِیۡنَاٰذَوۡامُوۡسٰیفَبَرَّاَہُاللّٰہُمِمَّاقَالُوۡاوَکَانَعِنۡدَاللّٰہِوَجِیۡہًا
اے لوگوجوایمان لائے ہونہ تم ہوجاؤان لوگوں کی طرحاذیت دی جنہوں نےموسیٰ کوتو پاک ثابت کر دیا اس کواللہ تعالیٰ نےاس سے جوانہوں نے کہااور تھا وہنزدیکاللہ تعالیٰ کےبہت مرتبے والا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
يٰٓاَيُّهَاالَّذِيْنَ اٰمَنُوْالَا تَكُوْنُوْاكَالَّذِيْنَاٰذَوْامُوْسٰىفَبَرَّاَهُاللّٰهُمِمَّاقَالُوْا ۭوَكَانَعِنْدَ اللّٰهِوَجِيْهًا
اےایمان والوتم نہ ہوناان لوگوں کی طرحانہوں نے ستایاموسیٰتو بری کردیا اس کواللہاس سے جوانہوں نے کہااور وہ تھےاللہ کے نزدیکباآبرو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1يَا أَيُّهَاO you
2الَّذِينَwho
3آمَنُواbelieve!
4لَا(Do) not
5تَكُونُواbe
6كَالَّذِينَlike those who
7آذَوْاabused
8مُوسَىMusa
9فَبَرَّأَهُthen cleared him
10اللَّهُAllah
11مِمَّاof what
12قَالُواthey said
13وَكَانَAnd he was
14عِنْدَnear
15اللَّهِAllah
16وَجِيهًاhonorable