لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأحزاب (33) — آیت 64

اِنَّ اللّٰہَ لَعَنَ الۡکٰفِرِیۡنَ وَ اَعَدَّ لَہُمۡ سَعِیۡرًا ﴿ۙ۶۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّاللّٰہَلَعَنَالۡکٰفِرِیۡنَوَاَعَدَّلَہُمۡسَعِیۡرًا
بےشکاللہ نےلعنت کی ہےکافروں پراور اس نے تیار کر رکھا ہےان کے لیےبھڑکتی آگ کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّاللّٰہَلَعَنَالۡکٰفِرِیۡنَوَاَعَدَّلَہُمۡسَعِیۡرًا
یقیناًاللہ تعالیٰ نےلعنت کی ہےکافروں پراور اس نے تیار کر رکھی ہےان کے لیےبھڑکتی ہوئی آگ
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّ اللّٰهَلَعَنَالْكٰفِرِيْنَوَاَعَدَّلَهُمْسَعِيْرًا
بیشک اللہلعنت کیکافروں پراور تیار کیا اس نےان کے لیےبھڑکتی ہوئی آگ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّIndeed
2اللَّهَAllah
3لَعَنَhas cursed
4الْكَافِرِينَthe disbelievers
5وَأَعَدَّand has prepared
6لَهُمْfor them
7سَعِيرًاa Blaze