لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأحزاب (33) — آیت 60

لَئِنۡ لَّمۡ یَنۡتَہِ الۡمُنٰفِقُوۡنَ وَ الَّذِیۡنَ فِیۡ قُلُوۡبِہِمۡ مَّرَضٌ وَّ الۡمُرۡجِفُوۡنَ فِی الۡمَدِیۡنَۃِ لَنُغۡرِیَنَّکَ بِہِمۡ ثُمَّ لَا یُجَاوِرُوۡنَکَ فِیۡہَاۤ اِلَّا قَلِیۡلًا ﴿ۖۛۚ۶۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَئِنۡلَّمۡیَنۡتَہِالۡمُنٰفِقُوۡنَوَالَّذِیۡنَفِیۡ قُلُوۡبِہِمۡمَّرَضٌوَّالۡمُرۡجِفُوۡنَفِی الۡمَدِیۡنَۃِلَنُغۡرِیَنَّکَبِہِمۡثُمَّلَایُجَاوِرُوۡنَکَفِیۡہَاۤاِلَّاقَلِیۡلًا
البتہ اگرنہباز آئےمنافقاور وہ جودلوں میں ان کےمرض ہےاور جھوٹی خبریں اڑانے والےمدینہ میںالبتہ ہم ضرور مسلط کر دیں گے آپ کوان پرپھرنہ وہ ہمسائے میں رہیں گے آپ کےاس میںمگربہت تھوڑا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَئِنۡلَّمۡ یَنۡتَہِالۡمُنٰفِقُوۡنَوَالَّذِیۡنَفِیۡ قُلُوۡبِہِمۡمَّرَضٌوَّالۡمُرۡجِفُوۡنَفِی الۡمَدِیۡنَۃِلَنُغۡرِیَنَّکَبِہِمۡثُمَّلَایُجَاوِرُوۡنَکَفِیۡہَاۤاِلَّاقَلِیۡلًا
یقیناً اگرنہ باز آئےمنافقاور وہ لوگجن کے دلوں میںبیماری ہےاور افواہیں پھیلانے والےمدینہ میںیقیناً ہم لازماً مسلط کر دیں گے آپ کوان پرپھرنہیں وہ آپ کی ہمسائیگی میں رہیں گےاس میںمگربہت ہی کم
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
لَئِنْلَّمْ يَنْتَهِالْمُنٰفِقُوْنَوَالَّذِيْنَفِيْ قُلُوْبِهِمْمَّرَضٌوَّالْمُرْجِفُوْنَفِيالْمَدِيْنَةِلَنُغْرِيَنَّكَبِهِمْثُمَّلَا يُجَاوِرُوْنَكَفِيْهَآاِلَّاقَلِيْلًا
اگرباز نہ آئےمنافق (جمع)اور وہ جوان کے دلوں میںروگاور جھوٹی افواہیں اڑانے والےمیںمدینہہم ضرور تمہیں پیچے لگا دیں گےان کےپھرتمہارے ہمسایہ نہ رہیں گے وہاس (شہر) میںسوائےچند دن
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1لَئِنْIf
2لَمْ(do) not
3يَنْتَهِcease
4الْمُنَافِقُونَthe hypocrites
5وَالَّذِينَand those who
6فِيin
7قُلُوبِهِمْtheir hearts
8مَرَضٌ(is) a disease
9وَالْمُرْجِفُونَand those who spread rumors
10فِيin
11الْمَدِينَةِthe city
12لَنُغْرِيَنَّكَWe will let you overpower
13بِهِمْagainst them
14ثُمَّthen
15لَاnot
16يُجَاوِرُونَكَthey will remain your neighbors
17فِيهَاtherein
18إِلَّاexcept
19قَلِيلًا(for) a little