لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأحزاب (33) — آیت 55

لَا جُنَاحَ عَلَیۡہِنَّ فِیۡۤ اٰبَآئِہِنَّ وَ لَاۤ اَبۡنَآئِہِنَّ وَ لَاۤ اِخۡوَانِہِنَّ وَ لَاۤ اَبۡنَآءِ اِخۡوَانِہِنَّ وَ لَاۤ اَبۡنَآءِ اَخَوٰتِہِنَّ وَ لَا نِسَآئِہِنَّ وَ لَا مَا مَلَکَتۡ اَیۡمَانُہُنَّ ۚ وَ اتَّقِیۡنَ اللّٰہَ ؕ اِنَّ اللّٰہَ کَانَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ شَہِیۡدًا ﴿۵۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَاجُنَاحَعَلَیۡہِنَّفِیۡۤ اٰبَآئِہِنَّوَلَاۤاَبۡنَآئِہِنَّوَلَاۤاِخۡوَانِہِنَّوَلَاۤاَبۡنَآءِاِخۡوَانِہِنَّوَلَاۤاَبۡنَآءِاَخَوٰتِہِنَّوَلَانِسَآئِہِنَّوَلَامَامَلَکَتۡاَیۡمَانُہُنَّوَاتَّقِیۡنَاللّٰہَاِنَّاللّٰہَکَانَعَلٰیکُلِّشَیۡءٍشَہِیۡدًا
نہیں کوئی گناہان(عورتوں)پراپنے باپوں(کےسامنے آنے)میںاور نہاپنے بیٹوں کےاور نہاپنے بھائیوں کےاور نہبیٹوں کےاپنے بھائیوں کےاور نہبیٹوں کےاپنی بہنوں کےاور نہاپنی عورتوں کےاور نہان کے جومالک ہیںدائیں ہاتھ ان کےاور ڈرتی رہواللہ سےبےشکاللہہےاوپرہرچیز کےخوب گواہ
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَاجُنَاحَعَلَیۡہِنَّفِیۡۤ اٰبَآئِہِنَّوَلَاۤاَبۡنَآئِہِنَّوَلَاۤاِخۡوَانِہِنَّوَلَاۤاَبۡنَآءِاِخۡوَانِہِنَّوَلَاۤاَبۡنَآءِاَخَوٰتِہِنَّوَلَانِسَآئِہِنَّوَلَامَامَلَکَتۡ اَیۡمَانُہُنَّوَاتَّقِیۡنَاللّٰہَاِنَّاللّٰہَکَانَعَلٰیکُلِّ شَیۡءٍشَہِیۡدًا
نہیں کوئی گناہان پران کے باپوں کے بارے میںاور نہان کے بیٹوں کے بارے میںاور نہان کے بھائیوں کے بارےمیںاور نہبیٹےان کے بھائیوں کےاور نہبیٹےان کی بہنوں کےاور نہاپنی عورتوں کے بارے میںاور نہجن کے مالک ان کے دائیں ہاتھ ہیںاور ڈرتی رہواللہ تعالیٰ سےیقیناًاللہ تعالیٰ۔ (ہمیشہ سے) ہےاوپرہر چیز کےخوب نگاہ رکھنے والا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
لَا جُنَاحَعَلَيْهِنَّفِيْٓاٰبَآئِهِنَّوَلَآاَبْنَآئِهِنَّوَلَآ اِخْوَانِهِنَّوَلَآاَبْنَآءِ اِخْوَانِهِنَّوَلَآاَبْنَآءِ اَخَوٰتِهِنَّوَلَانِسَآئِهِنَّوَلَامَا مَلَكَتْ اَيْمَانُهُنَّ ۚوَاتَّقِيْنَاللّٰهَ ۭاِنَّ اللّٰهَكَانَعَلٰيكُلِّ شَيْءٍشَهِيْدًا
گناہ نہیںعورتوں پرمیںاپنے باپاور نہاپنے بیٹوںاور نہ اپنے بھائیاور نہاور اپنے بھائیوں کے بیٹےاور نہاپنی بہنوں کے بیٹےاور نہاپنی عورتیںاور نہجس کے مالک ہوئے ان کے ہاتھ (کنیزیں)اور ڈرتی رہواللہبیشک اللہہےپرہر شےگواہ (موجود)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1لَا(There is) no
2جُنَاحَblame
3عَلَيْهِنَّupon them
4فِيconcerning
5آبَائِهِنَّtheir fathers
6وَلَاand not
7أَبْنَائِهِنَّtheir sons
8وَلَاand not
9إِخْوَانِهِنَّtheir brothers
10وَلَاand not
11أَبْنَاءِsons
12إِخْوَانِهِنَّ(of) their brothers
13وَلَاand not
14أَبْنَاءِsons
15أَخَوَاتِهِنَّ(of) their sisters
16وَلَاand not
17نِسَائِهِنَّtheir women
18وَلَاand not
19مَاwhat
20مَلَكَتْpossess
21أَيْمَانُهُنَّthey rightfully
22وَاتَّقِينَAnd fear
23اللَّهَAllah
24إِنَّIndeed
25اللَّهَAllah
26كَانَis
27عَلَىover
28كُلِّall
29شَيْءٍthings
30شَهِيدًاa Witness