لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأحزاب (33) — آیت 51

تُرۡجِیۡ مَنۡ تَشَآءُ مِنۡہُنَّ وَ تُــٔۡوِیۡۤ اِلَیۡکَ مَنۡ تَشَآءُ ؕ وَ مَنِ ابۡتَغَیۡتَ مِمَّنۡ عَزَلۡتَ فَلَا جُنَاحَ عَلَیۡکَ ؕ ذٰلِکَ اَدۡنٰۤی اَنۡ تَقَرَّ اَعۡیُنُہُنَّ وَ لَا یَحۡزَنَّ وَ یَرۡضَیۡنَ بِمَاۤ اٰتَیۡتَہُنَّ کُلُّہُنَّ ؕ وَ اللّٰہُ یَعۡلَمُ مَا فِیۡ قُلُوۡبِکُمۡ ؕ وَ کَانَ اللّٰہُ عَلِیۡمًا حَلِیۡمًا ﴿۵۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
تُرۡجِیۡمَنۡتَشَآءُمِنۡہُنَّوَ تُـئۡوِیۡۤاِلَیۡکَمَنۡتَشَآءُوَمَنِابۡتَغَیۡتَمِمَّنۡعَزَلۡتَفَلَاجُنَاحَعَلَیۡکَذٰلِکَاَدۡنٰۤیاَنۡتَقَرَّاَعۡیُنُہُنَّوَلَایَحۡزَنَّوَیَرۡضَیۡنَبِمَاۤاٰتَیۡتَہُنَّکُلُّہُنَّوَاللّٰہُیَعۡلَمُمَافِیۡ قُلُوۡبِکُمۡوَکَانَاللّٰہُعَلِیۡمًاحَلِیۡمًا
آپ دور رکھیںجسےآپ چاہیںان میں سےاور آپ جگہ دیںاپنے پاسجسےآپ چاہیںاور جسےطلب کریں آپان میں سے جسےالگ کر دیا ہو آپ نےتو نہیںکوئی گناہآپ پریہقریب تر ہےکہٹھنڈی ہوںآنکھیں ان کیاورنہوہ غمگین ہوںاور وہ راضی رہیںاس پر جودیں آپ انہیںسب کی سباور اللہوہ جانتا ہےجوتمہارے دلوں میں ہےاور ہےاللہبہت علم والاخوب حلم والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
تُرۡجِیۡمَنۡتَشَآءُمِنۡہُنَّوَ تُـئۡوِیۡۤاِلَیۡکَمَنۡتَشَآءُوَمَنِابۡتَغَیۡتَمِمَّنۡعَزَلۡتَفَلَاجُنَاحَعَلَیۡکَذٰلِکَاَدۡنٰۤیاَنۡتَقَرَّاَعۡیُنُہُنَّوَلَایَحۡزَنَّوَیَرۡضَیۡنَبِمَاۤاٰتَیۡتَہُنَّکُلُّہُنَّوَاللّٰہُیَعۡلَمُمَافِیۡ قُلُوۡبِکُمۡوَکَانَاللّٰہُعَلِیۡمًاحَلِیۡمًا
آپ الگ کر دیںجس کوآپ چاہیںان میں سےاور آپ جگہ دے دیںاپنی طرفجس کوآپ چاہیںاور جس کوآپ طلب کریںان میں سے جنہیںتم نے الگ کر دیا تھاتو نہیںکو ئی گناہآپ پریہزیادہ قریب ہےیہ کہٹھنڈی رہیں گیآنکھیں ان کیاور نہوہ غم کریںاور وہ راضى رہیں گیاس سے جوآپ دیں گے ان کوسب کواور اللہ تعالیٰجانتا ہےجوتمہارے دلوں میں ہےاور (ہمیشہ سے )ہےاللہ تعالیٰسب کچھ جاننے والابڑے حلم والا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
تُرْجِيْمَنْ تَشَآءُمِنْهُنَّوَ تُئْوِيْٓاِلَيْكَمَنْ تَشَآءُ ۭوَمَنِابْتَغَيْتَمِمَّنْعَزَلْتَفَلَا جُنَاحَعَلَيْكَ ۭذٰلِكَ اَدْنٰٓىاَنْ تَقَرَّاَعْيُنُهُنَّوَلَا يَحْزَنَّوَيَرْضَيْنَبِمَآ اٰتَيْتَهُنَّكُلُّهُنَّ ۭوَاللّٰهُيَعْلَمُمَافِيْ قُلُوْبِكُمْ ۭوَكَانَاللّٰهُعَلِيْمًاحَلِيْمًا
دور رکھیںجس کو آپ چاہیںان میں سےاور پاس رکھیںاپنے پاسجسے آپ چاہیںاور جس کوآپ طلب کریںان میں سے جودور کردیا تھا آپ نےتو کوئی تنگی نہیںآپ پریہ زیادہ قریب ہےکہ ٹھنڈی رہیںان کی آنکھیںاور وہ آزردہ نہ ہوںاور وہ راضی رہیںاس پر جو آپ نے انہیں دیںوہ سب کی سباور اللہجانتا ہےجوتمہارے دلوں میںاور ہےاللہجاننے والابردبار
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1تُرْجِيYou may defer
2مَنْwhom
3تَشَاءُyou will
4مِنْهُنَّof them
5وَتُؤْوِيor you may take
6إِلَيْكَto yourself
7مَنْwhom
8تَشَاءُyou will
9وَمَنِAnd whoever
10ابْتَغَيْتَyou desire
11مِمَّنْof those whom
12عَزَلْتَyou (had) set aside
13فَلَاthen (there is) no
14جُنَاحَblame
15عَلَيْكَupon you
16ذَلِكَThat
17أَدْنَى(is) more suitable
18أَنْthat
19تَقَرَّmay be cooled
20أَعْيُنُهُنَّtheir eyes
21وَلَاand not
22يَحْزَنَّthey grieve
23وَيَرْضَيْنَand they may be pleased
24بِمَاwith what
25آتَيْتَهُنَّyou have given them
26كُلُّهُنَّall of them
27وَاللَّهُAnd Allah
28يَعْلَمُknows
29مَاwhat
30فِي(is) in
31قُلُوبِكُمْyour hearts
32وَكَانَAnd is, was, will be
33اللَّهُAllah
34عَلِيمًاAll-Knower
35حَلِيمًاMost Forbearing