لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأحزاب (33) — آیت 49

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِذَا نَکَحۡتُمُ الۡمُؤۡمِنٰتِ ثُمَّ طَلَّقۡتُمُوۡہُنَّ مِنۡ قَبۡلِ اَنۡ تَمَسُّوۡہُنَّ فَمَا لَکُمۡ عَلَیۡہِنَّ مِنۡ عِدَّۃٍ تَعۡتَدُّوۡنَہَا ۚ فَمَتِّعُوۡہُنَّ وَ سَرِّحُوۡہُنَّ سَرَاحًا جَمِیۡلًا ﴿۴۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡۤااِذَانَکَحۡتُمُالۡمُؤۡمِنٰتِثُمَّطَلَّقۡتُمُوۡہُنَّمِنۡ قَبۡلِاَنۡتَمَسُّوۡہُنَّفَمَالَکُمۡعَلَیۡہِنَّمِنۡ عِدَّۃٍتَعۡتَدُّوۡنَہَافَمَتِّعُوۡہُنَّوَسَرِّحُوۡہُنَّسَرَاحًاجَمِیۡلًا
اے لوگو جوایمان لائے ہوجبنکاح کرو تممومن عورتوں سےپھرطلاق دے دو تم انہیںاس سے پہلےکہتم چھوؤ انہیںتو نہیںتمہارے لیےان پرکوئی عدتکہ تم شمار کرو اسےتو کچھ فائدہ دو انہیںاور رخصت کرو انہیںرخصت کرنابھلے طریقے سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡۤااِذَانَکَحۡتُمُالۡمُؤۡمِنٰتِثُمَّطَلَّقۡتُمُوۡہُنَّمِنۡ قَبۡلِاَنۡتَمَسُّوۡہُنَّفَمَالَکُمۡعَلَیۡہِنَّمِنۡ عِدَّۃٍتَعۡتَدُّوۡنَہَافَمَتِّعُوۡہُنَّوَسَرِّحُوۡہُنَّسَرَاحًاجَمِیۡلًا
اے لوگو جوایمان لائے ہوجبنکاح کرو تممومن عورتوں سےپھرتم طلاق دو انہیںاس سے پہلےکہتم ہاتھ لگاؤ انہیںپھر نہیںتمہارے لیےان پرعدت میں سےتم شمار کرو جس کاچنانچہ سروسامان دے دو انہیںاور رخصت کر دو انہیںرخصت کر نااچھے انداز سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
يٰٓاَيُّهَاالَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓااِذَانَكَحْتُمُالْمُؤْمِنٰتِثُمَّطَلَّقْتُمُوْهُنَّمِنْ قَبْلِاَنْتَمَسُّوْهُنَّفَمَا لَكُمْعَلَيْهِنَّمِنْ عِدَّةٍتَعْتَدُّوْنَهَا ۚفَمَتِّعُوْهُنَّوَسَرِّحُوْهُنَّسَرَاحًاجَمِيْلًا
اےایمان والوجبتم نکاح کرومومن عورتوںپھرتم انہیں طلاق دوپہلےکہتم انہیں ہاتھ لگاؤتو نہیں تمہارے لیےان پرکوئی عدتکہ پوری کراؤ تم اس سےپس تم انہیں کچھ متاع دواور انہیں رخصت کردورخصتاچھی طرح
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1يَا أَيُّهَاO you
2الَّذِينَwho
3آمَنُواbelieve!
4إِذَاWhen
5نَكَحْتُمُyou marry
6الْمُؤْمِنَاتِbelieving women
7ثُمَّand then
8طَلَّقْتُمُوهُنَّdivorce them
9مِنْfrom
10قَبْلِbefore
11أَنْ[that]
12تَمَسُّوهُنَّyou have touched them
13فَمَاthen not
14لَكُمْfor you
15عَلَيْهِنَّon them
16مِنْany
17عِدَّةٍwaiting period
18تَعْتَدُّونَهَا(to) count concerning them
19فَمَتِّعُوهُنَّSo provide for them
20وَسَرِّحُوهُنَّand release them
21سَرَاحًا(with) a release
22جَمِيلًاgood