لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأحزاب (33) — آیت 37

وَ اِذۡ تَقُوۡلُ لِلَّذِیۡۤ اَنۡعَمَ اللّٰہُ عَلَیۡہِ وَ اَنۡعَمۡتَ عَلَیۡہِ اَمۡسِکۡ عَلَیۡکَ زَوۡجَکَ وَ اتَّقِ اللّٰہَ وَ تُخۡفِیۡ فِیۡ نَفۡسِکَ مَا اللّٰہُ مُبۡدِیۡہِ وَ تَخۡشَی النَّاسَ ۚ وَ اللّٰہُ اَحَقُّ اَنۡ تَخۡشٰہُ ؕ فَلَمَّا قَضٰی زَیۡدٌ مِّنۡہَا وَطَرًا زَوَّجۡنٰکَہَا لِکَیۡ لَا یَکُوۡنَ عَلَی الۡمُؤۡمِنِیۡنَ حَرَجٌ فِیۡۤ اَزۡوَاجِ اَدۡعِیَآئِہِمۡ اِذَا قَضَوۡا مِنۡہُنَّ وَطَرًا ؕ وَ کَانَ اَمۡرُ اللّٰہِ مَفۡعُوۡلًا ﴿۳۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡتَقُوۡلُلِلَّذِیۡۤاَنۡعَمَاللّٰہُعَلَیۡہِوَاَنۡعَمۡتَعَلَیۡہِاَمۡسِکۡعَلَیۡکَزَوۡجَکَوَاتَّقِاللّٰہَوَتُخۡفِیۡفِیۡ نَفۡسِکَمَااللّٰہُمُبۡدِیۡہِوَتَخۡشَیالنَّاسَوَاللّٰہُاَحَقُّاَنۡتَخۡشٰہُفَلَمَّاقَضٰیزَیۡدٌمِّنۡہَاوَطَرًازَوَّجۡنٰکَہَالِکَیۡ لَایَکُوۡنَعَلَی الۡمُؤۡمِنِیۡنَحَرَجٌفِیۡۤ اَزۡوَاجِاَدۡعِیَآئِہِمۡاِذَاقَضَوۡامِنۡہُنَّوَطَرًاوَکَانَاَمۡرُاللّٰہِمَفۡعُوۡلًا
اور جبآپ کہہ رہے تھےاس شخص سےانعام کیااللہ نےجس پراور انعام کیا آپ نےجس پرروک رکھاپنے پاساپنی بیوی کواور ڈراللہ سےاور آپ چھپاتے تھےاپنے دل میںوہ جواللہظاہر کرنے والا تھا اسےاور آپ ڈر رہے تھےلوگوں سےحالانکہ اللہزیادہ حق دار ہےکہآپ ڈریں اس سےپھر جبپوری کر چکازیداس سےحاجتنکاح کر دیا ہم نے آپ کا اس سےتاکہ نہہومومنوں پرکوئی تنگیبیویوں کے معاملے میںاپنے منہ بولے بیٹوں کیجبوہ پورا کر چکیںان سےحاجتاور ہےحکماللہ کاہو کررہنے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡتَقُوۡلُلِلَّذِیۡۤاَنۡعَمَاللّٰہُعَلَیۡہِوَاَنۡعَمۡتَعَلَیۡہِاَمۡسِکۡعَلَیۡکَزَوۡجَکَوَاتَّقِاللّٰہَوَتُخۡفِیۡفِیۡ نَفۡسِکَمَااللّٰہُمُبۡدِیۡہِوَتَخۡشَیالنَّاسَوَاللّٰہُاَحَقُّاَنۡتَخۡشٰہُفَلَمَّاقَضٰیزَیۡدٌمِّنۡہَاوَطَرًازَوَّجۡنٰکَہَالِکَیۡ لَایَکُوۡنَعَلَی الۡمُؤۡمِنِیۡنَحَرَجٌفِیۡۤ اَزۡوَاجِاَدۡعِیَآئِہِمۡاِذَاقَضَوۡامِنۡہُنَّوَطَرًاوَکَانَاَمۡرُاللّٰہِمَفۡعُوۡلًا
اور جبآپ کہہ رہے تھےاس شخص سےانعام کیا تھااللّٰہ تعالیٰ نےجس پراور احسان کیا آپ نےاس پرروکے رکھواوپر اپنےاپنی بیوی کواور ڈر جاؤاللّٰہ تعالیٰ سےاور آپ چھپائے ہوئےتھےاپنے دل میںجس کواللّٰہ تعالیٰظاہر کرنے والا تھا اس کواور آپ ڈرتے تھےلوگوں سےحالانکہ اللّٰہ تعالیٰزیادہ حق دار ہےیہ کہآپ ڈرو اس سےچنانچہ جبپوری کر چکازیداس سےاپنی غرضہم نے نکاح کر دیا اس کا آپ سےتاکہنہ ہومومنوں پرکوئی تنگیبیویوں کے بارے میںان کے منہ بولے بیٹوں کیجبوہ پوری کر چکیںان سےغرضاور (ہمیشہ سے) ہےحکماللّٰہ تعالیٰ کاپورا کیا ہوا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِذْتَقُوْلُلِلَّذِيْٓاَنْعَمَ اللّٰهُعَلَيْهِوَاَنْعَمْتَعَلَيْهِاَمْسِكْعَلَيْكَزَوْجَكَوَاتَّقِ اللّٰهَوَتُخْفِيْفِيْ نَفْسِكَمَا اللّٰهُمُبْدِيْهِوَتَخْشَىالنَّاسَ ۚوَاللّٰهُاَحَقُّاَنْتَخْشٰىهُ ۭفَلَمَّاقَضٰىزَيْدٌمِّنْهَاوَطَرًازَوَّجْنٰكَهَالِكَيْلَا يَكُوْنَعَلَيالْمُؤْمِنِيْنَحَرَجٌفِيْٓ اَزْوَاجِاَدْعِيَآئِهِمْاِذَاقَضَوْامِنْهُنَّوَطَرًا ۭوَكَانَاَمْرُ اللّٰهِمَفْعُوْلًا
اور (یاد کرو) جبآپ فرماتے تھےاس شخص کواللہ نے انعام کیااس پراور آپ نے انعام کیااس پرروکے رکھاپنے پاساپنی بیویاور ڈر اللہ سےاور آپ چھپاتے تھےاپنے دل میںجو اللہاس کو ظاہر کرنے والااور آپ ڈرتے تھےلوگاور اللہزیادہ حقدارکہتم اس سے ڈروپھر جبپوری کرلیزیداس سےاپنی حاجتہم نے اسے تمہارے نکاح میں دیدیاتاکہنہ رہےپرمومنوںکوئی تنگیبیویوں میںاپنے لے پالکجب وہپوری کرچکیںان سےاپنی حاجتاور ہےاللہ کا حکمہوکر رہنے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِذْAnd when
2تَقُولُyou said
3لِلَّذِيto the one
4أَنْعَمَbestowed favor
5اللَّهُAllah
6عَلَيْهِon him
7وَأَنْعَمْتَand you bestowed favor
8عَلَيْهِon him
9أَمْسِكْKeep
10عَلَيْكَto yourself
11زَوْجَكَyour wife
12وَاتَّقِand fear
13اللَّهَAllah
14وَتُخْفِيBut you concealed
15فِيwithin
16نَفْسِكَyourself
17مَاwhat
18اللَّهُAllah
19مُبْدِيهِ(was to) disclose
20وَتَخْشَىAnd you fear
21النَّاسَthe people
22وَاللَّهُwhile Allah
23أَحَقُّhas more right
24أَنْthat
25تَخْشَاهُyou (should) fear Him
26فَلَمَّاSo when
27قَضَىended
28زَيْدٌZaid
29مِنْهَاfrom her
30وَطَرًاnecessary (formalities)
31زَوَّجْنَاكَهَاWe married her to you
32لِكَيْso that
33لَاnot
34يَكُونَthere be
35عَلَىon
36الْمُؤْمِنِينَthe believers
37حَرَجٌany discomfort
38فِيconcerning
39أَزْوَاجِthe wives
40أَدْعِيَائِهِمْ(of) their adopted sons
41إِذَاwhen
42قَضَوْاthey have ended
43مِنْهُنَّfrom them
44وَطَرًاnecessary (formalities)
45وَكَانَAnd is
46أَمْرُ(the) Command
47اللَّهِ(of) Allah
48مَفْعُولًاaccomplished