لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأحزاب (33) — آیت 34

وَ اذۡکُرۡنَ مَا یُتۡلٰی فِیۡ بُیُوۡتِکُنَّ مِنۡ اٰیٰتِ اللّٰہِ وَ الۡحِکۡمَۃِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ کَانَ لَطِیۡفًا خَبِیۡرًا ﴿٪۳۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاذۡکُرۡنَمَایُتۡلٰیفِیۡ بُیُوۡتِکُنَّمِنۡ اٰیٰتِاللّٰہِوَالۡحِکۡمَۃِاِنَّاللّٰہَکَانَلَطِیۡفًاخَبِیۡرًا
اور یاد رکھواس کو جوپڑھا جاتا ہےتمہارے گھروں میںآیات میں سےاللہ کیاور حکمت میں سےبےشکاللہہےبہت باریک بینخوب باخبر
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاذۡکُرۡنَمَایُتۡلٰیفِیۡ بُیُوۡتِکُنَّمِنۡ اٰیٰتِ اللّٰہِوَالۡحِکۡمَۃِاِنَّاللّٰہَکَانَلَطِیۡفًاخَبِیۡرًا
اور یاد کروجوتلاوت کی جاتی ہےتمہارے گھروں میںاللّٰہ تعالیٰ کی آیات میں سےاور حکمت میں سےیقیناًاللّٰہ تعالیٰ۔ (ہمیشہ سے) ہےنہایت باریک بینپوری خبر رکھنے والا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاذْكُرْنَمَا يُتْلٰىفِيْبُيُوْتِكُنَّمِنْاٰيٰتِ اللّٰهِوَالْحِكْمَةِ ۭاِنَّ اللّٰهَكَانَلَطِيْفًاخَبِيْرًا
اور تم یاد رکھوجو پڑھا جاتا ہےمیںتمہارے گھر (جمع)سےاللہ کی آیتیںاور حکمتبیشک اللہہےباریک بینباخبر
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَاذْكُرْنَAnd remember
2مَاwhat
3يُتْلَىis recited
4فِيin
5بُيُوتِكُنَّyour houses
6مِنْof
7آيَاتِ(the) Verses
8اللَّهِ(of) Allah
9وَالْحِكْمَةِand the wisdom
10إِنَّIndeed
11اللَّهَAllah
12كَانَis
13لَطِيفًاAll-Subtle
14خَبِيرًاAll-Aware