لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأحزاب (33) — آیت 16
قُلۡ لَّنۡ یَّنۡفَعَکُمُ الۡفِرَارُ اِنۡ فَرَرۡتُمۡ مِّنَ الۡمَوۡتِ اَوِ الۡقَتۡلِ وَ اِذًا لَّا تُمَتَّعُوۡنَ اِلَّا قَلِیۡلًا ﴿۱۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡلَّنۡیَّنۡفَعَکُمُالۡفِرَارُاِنۡفَرَرۡتُمۡمِّنَ الۡمَوۡتِاَوِالۡقَتۡلِوَاِذًالَّاتُمَتَّعُوۡنَاِلَّاقَلِیۡلًا
کہہ دیجیےہر گز نہیںفائدہ دے گا تمہیںبھاگنااگربھاگے تمموت سےیاقتل سےاور تبنہ تم فائدہ دیئے جاؤ گےمگربہت تھوڑا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡلَّنۡیَّنۡفَعَکُمُالۡفِرَارُاِنۡفَرَرۡتُمۡمِّنَ الۡمَوۡتِاَوِالۡقَتۡلِوَاِذًالَّاتُمَتَّعُوۡنَاِلَّاقَلِیۡلًا
آپ کہہ دیںہرگز نہیںفائدہ دے گا تمہیںفراراگرتم بھاگوموت سےیا قتل سےاور تبنہیںتمہیں فائدہ پہنچایا جائے گامگربہت ہی تھوڑا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قُلْلَّنْ يَّنْفَعَكُمُالْفِرَارُاِنْفَرَرْتُمْمِّنَ الْمَوْتِاَوِالْقَتْلِوَاِذًالَّا تُمَتَّعُوْنَاِلَّا قَلِيْلًا
فرمادیںتمہیں ہرگز نفع نہ دے گافراراگرتم بھاگےموت سےیاقتلاور اس صورت میںنہ فائدہ دیے جاؤ گےمگر (صرف) تھوڑا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قُلْSay
2لَنْNever
3يَنْفَعَكُمُwill benefit you
4الْفِرَارُthe fleeing
5إِنْif
6فَرَرْتُمْyou flee
7مِنَfrom
8الْمَوْتِdeath
9أَوِor
10الْقَتْلِkilling
11وَإِذًاand then
12لَاnot
13تُمَتَّعُونَyou will be allowed to enjoy
14إِلَّاexcept
15قَلِيلًاa little

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل