لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ السجدة (32) — آیت 3
اَمۡ یَقُوۡلُوۡنَ افۡتَرٰىہُ ۚ بَلۡ ہُوَ الۡحَقُّ مِنۡ رَّبِّکَ لِتُنۡذِرَ قَوۡمًا مَّاۤ اَتٰہُمۡ مِّنۡ نَّذِیۡرٍ مِّنۡ قَبۡلِکَ لَعَلَّہُمۡ یَہۡتَدُوۡنَ ﴿۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَمۡیَقُوۡلُوۡنَافۡتَرٰىہُبَلۡہُوَالۡحَقُّمِنۡ رَّبِّکَلِتُنۡذِرَقَوۡمًامَّاۤاَتٰہُمۡمِّنۡ نَّذِیۡرٍمِّنۡ قَبۡلِکَلَعَلَّہُمۡیَہۡتَدُوۡنَ
کیا نہیںوہ کہتے ہیںاس نے گھڑ لیا ہے اسےبلکہوہحق ہےآپ کے رب کی طرف سےتا کہ آپ ڈرائیںاس قوم کونہیںآیا ان کے پاسکوئی ڈرانے والاآپ سے پہلےتا کہ وہوہ ہدایت پا جائیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَمۡیَقُوۡلُوۡنَافۡتَرٰىہُبَلۡہُوَالۡحَقُّمِنۡ رَّبِّکَلِتُنۡذِرَقَوۡمًامَّاۤاَتٰہُمۡمِّنۡ نَّذِیۡرٍمِّنۡ قَبۡلِکَلَعَلَّہُمۡیَہۡتَدُوۡنَ
یاوہ کہتے ہیںاس نے گھڑ رکھا ا س کوبلکہوہحق ہےتیرے رب کی جناب سےتاکہ آپ خبردار کریںایسی قوم کونہیںآیا ان کے پاسکوئی خبردار کرنے والاآپ سے پہلےتاکہ وہہدایت پاجائیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَمْيَقُوْلُوْنَافْتَرٰىهُ ۚبَلْهُوَالْحَقُّمِنْرَّبِّكَلِتُنْذِرَقَوْمًامَّآ اَتٰىهُمْمِّنْنَّذِيْرٍمِّنْقَبْلِكَلَعَلَّهُمْيَهْتَدُوْنَ
کیاوہ کہتے ہیںیہ اس نے گھڑ لیا ہےبلکہیہحقسےتمہارا ربتاکہ تم ڈراؤاس قوم کوان کے پاس نہیں آیاکوئیڈرانے والاسےتم سے پہلےتاکہ وہہدایت پالیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1أَمْOr
2يَقُولُونَ(do) they say
3افْتَرَاهُHe invented it
4بَلْNay
5هُوَit
6الْحَقُّ(is) the truth
7مِنْfrom
8رَبِّكَyour Lord
9لِتُنْذِرَthat you may warn
10قَوْمًاa people
11مَاnot
12أَتَاهُمْhas come to them
13مِنْany
14نَذِيرٍwarner
15مِنْfrom
16قَبْلِكَbefore you
17لَعَلَّهُمْso that they may
18يَهْتَدُونَbe guided

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل