لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ السجدة (32) — آیت 24
وَ جَعَلۡنَا مِنۡہُمۡ اَئِمَّۃً یَّہۡدُوۡنَ بِاَمۡرِنَا لَمَّا صَبَرُوۡا ۟ؕ وَ کَانُوۡا بِاٰیٰتِنَا یُوۡقِنُوۡنَ ﴿۲۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَجَعَلۡنَامِنۡہُمۡاَئِمَّۃًیَّہۡدُوۡنَبِاَمۡرِنَالَمَّاصَبَرُوۡاوَکَانُوۡابِاٰیٰتِنَایُوۡقِنُوۡنَ
اور بنائے ہم نےان میں سےاماموہ رہنمائی کرتے تھےہمارے حکم سےجبانہوں نے صبر کیااور تھے وہہماری آیات پروہ یقین رکھتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَجَعَلۡنَامِنۡہُمۡاَئِمَّۃًیَّہۡدُوۡنَبِاَمۡرِنَالَمَّاصَبَرُوۡاوَکَانُوۡابِاٰیٰتِنَایُوۡقِنُوۡنَ
اور بنائے تھے ہم نےان میں سےراہ نماوہ راہ نمائی کرتے تھےہمارے حکم سےجبانہوں نے صبرکیااور تھے وہہماری آیات پریقین رکھتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَجَعَلْنَامِنْهُمْاَئِمَّةًيَّهْدُوْنَبِاَمْرِنَالَمَّاصَبَرُوْا ڜوَكَانُوْابِاٰيٰتِنَايُوْقِنُوْنَ
اور ہم نے بنایاان سےجمع امام (پیشوا)وہ رہنمائی کرتےہمارے حکم سےجبانہوں نے صبر کیااور وہ تھےہماری آیتوں پریقین کرتے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَجَعَلْنَاAnd We made
2مِنْهُمْfrom them
3أَئِمَّةًleaders
4يَهْدُونَguiding
5بِأَمْرِنَاby Our Command
6لَمَّاwhen
7صَبَرُواthey were patient
8وَكَانُواand they were
9بِآيَاتِنَاof Our Verses
10يُوقِنُونَcertain

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل