لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ لقمان (31) — آیت 8

اِنَّ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَہُمۡ جَنّٰتُ النَّعِیۡمِ ۙ﴿۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِلَہُمۡجَنّٰتُالنَّعِیۡمِ
بےشکوہ جوایمان لائےاور انہوں نے عمل کیےنیکان کے لیےباغات ہیںنعمتوں والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِلَہُمۡجَنّٰتُالنَّعِیۡمِ
یقیناًجو لوگایمان لائےاور انہوں نے عمل کیےنیکان کے لیےجنتیں ہیںنعمت بھری
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّ الَّذِيْنَاٰمَنُوْاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِلَهُمْجَنّٰتُ النَّعِيْمِ
بیشک جو لوگایمان لائےاور انہوں نے عمل کیےاچھےان کے لیےنعمتوں کے باغات
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّIndeed
2الَّذِينَthose who
3آمَنُواbelieve
4وَعَمِلُواand do
5الصَّالِحَاتِrighteous deeds
6لَهُمْfor them
7جَنَّاتُ(are) Gardens
8النَّعِيمِ(of) Delight