لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ لقمان (31) — آیت 6
وَ مِنَ النَّاسِ مَنۡ یَّشۡتَرِیۡ لَہۡوَ الۡحَدِیۡثِ لِیُضِلَّ عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ بِغَیۡرِ عِلۡمٍ ٭ۖ وَّ یَتَّخِذَہَا ہُزُوًا ؕ اُولٰٓئِکَ لَہُمۡ عَذَابٌ مُّہِیۡنٌ ﴿۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمِنَ النَّاسِمَنۡیَّشۡتَرِیۡلَہۡوَالۡحَدِیۡثِلِیُضِلَّعَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِبِغَیۡرِعِلۡمٍوَّیَتَّخِذَہَاہُزُوًااُولٰٓئِکَلَہُمۡعَذَابٌمُّہِیۡنٌ
اور لوگوں میں سے کوئی ہےجوخریدتا ہےکھیل تماشہ(والی)باتتا کہ وہ بھٹکائےاللہ کے راستے سےبغیرعلم کےاور وہ بناتا ہے اسےمذاقیہی لوگ ہیںان کے لیےعذاب ہےذلیل کرنے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمِنَ النَّاسِمَنۡیَّشۡتَرِیۡلَہۡوَالۡحَدِیۡثِلِیُضِلَّعَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِبِغَیۡرِعِلۡمٍوَّیَتَّخِذَہَاہُزُوًااُولٰٓئِکَلَہُمۡعَذَابٌمُّہِیۡنٌ
اور لوگوں میں سے ہےجوخریدتا ہےغافل کردینے والیباتتا کہ وہ بہکا دےاللہ تعالیٰ کے راستے سےبغیرعلم کےاور وہ بنائے اس کومذاقیہی لوگان کے لیےعذاب ہےرسوا کن
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمِنَالنَّاسِمَنْيَّشْتَرِيْلَهْوَ الْحَدِيْثِلِيُضِلَّعَنْسَبِيْلِ اللّٰهِبِغَيْرِ عِلْمٍ ڰوَّيَتَّخِذَهَاهُزُوًا ۭاُولٰٓئِكَلَهُمْعَذَابٌ مُّهِيْنٌ
اور سےلوگجوخریدتا ہےکھیل کی (بیہودہ) باتیںتاکہ وہ گمراہ کرےسےاللہ کا راستہبےسمجھےاور وہ اسے ٹھہراتے ہیںہنسی مذاقیہی لوگان کے لیےذلت والا عذاب
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمِنَAnd of
2النَّاسِthe mankind
3مَنْ(is he) who
4يَشْتَرِيpurchases
5لَهْوَidle
6الْحَدِيثِtales
7لِيُضِلَّto mislead
8عَنْfrom
9سَبِيلِ(the) path
10اللَّهِ(of) Allah
11بِغَيْرِwithout
12عِلْمٍknowledge
13وَيَتَّخِذَهَاand takes it
14هُزُوًا(in) ridicule
15أُولَئِكَThose
16لَهُمْfor them
17عَذَابٌ(is) a punishment
18مُهِينٌhumiliating

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل