لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ لقمان (31) — آیت 5
اُولٰٓئِکَ عَلٰی ہُدًی مِّنۡ رَّبِّہِمۡ وَ اُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡمُفۡلِحُوۡنَ ﴿۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اُولٰٓئِکَعَلٰی ہُدًیمِّنۡ رَّبِّہِمۡوَاُولٰٓئِکَہُمُالۡمُفۡلِحُوۡنَ
یہی لوگ ہیںہدایت پراپنے رب کی طرف سےاور یہی لوگ ہیںوہجو فلاح پانے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اُولٰٓئِکَعَلٰیہُدًیمِّنۡ رَّبِّہِمۡوَاُولٰٓئِکَہُمُالۡمُفۡلِحُوۡنَ
یہی لوگاوپرہدایت کے ہیںاپنے رب کی جانب سےاور یہی لوگوہفلاح پانے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اُولٰٓئِكَعَلٰيهُدًىمِّنْ رَّبِّهِمْوَاُولٰٓئِكَهُمُالْمُفْلِحُوْنَ
یہی لوگپرہدایتاپنے رب سےاور یہی لوگوہفلاحپانے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1أُولَئِكَThose
2عَلَى(are) on
3هُدًىguidance
4مِنْfrom
5رَبِّهِمْtheir Lord
6وَأُولَئِكَand those
7هُمُ[they]
8الْمُفْلِحُونَ(are) the successful

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل