لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ لقمان (31) — آیت 33

یٰۤاَیُّہَا النَّاسُ اتَّقُوۡا رَبَّکُمۡ وَ اخۡشَوۡا یَوۡمًا لَّا یَجۡزِیۡ وَالِدٌ عَنۡ وَّلَدِہٖ ۫ وَ لَا مَوۡلُوۡدٌ ہُوَ جَازٍ عَنۡ وَّالِدِہٖ شَیۡئًا ؕ اِنَّ وَعۡدَ اللّٰہِ حَقٌّ فَلَا تَغُرَّنَّکُمُ الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَا ٝ وَ لَا یَغُرَّنَّکُمۡ بِاللّٰہِ الۡغَرُوۡرُ ﴿۳۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا النَّاسُاتَّقُوۡارَبَّکُمۡوَاخۡشَوۡایَوۡمًالَّایَجۡزِیۡوَالِدٌعَنۡ وَّلَدِہٖوَلَامَوۡلُوۡدٌہُوَجَازٍعَنۡ وَّالِدِہٖشَیۡئًااِنَّوَعۡدَاللّٰہِحَقٌّفَلَاتَغُرَّنَّکُمُالۡحَیٰوۃُالدُّنۡیَاوَلَایَغُرَّنَّکُمۡبِاللّٰہِالۡغَرُوۡرُ
اے لوگوڈرواپنے رب سےاور ڈرواس دن سےنہ کام آئے گاکوئی باپاپنے بچے کےاور نہ ہیکوئی بچہوہکام آنے والا ہےاپنے باپ کی طرف سےکچھ بھییقیناًوعدہاللہ کاسچا ہےتو نہہر گز دھوکے میں ڈالے تمہیںزندگیدنیا کیاور نہہر گز دھوکے میں ڈالے تمہیںاللہ کے بارے میںبڑا دھوکے باز
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَاالنَّاسُاتَّقُوۡارَبَّکُمۡوَاخۡشَوۡایَوۡمًالَّایَجۡزِیۡوَالِدٌعَنۡ وَّلَدِہٖوَلَامَوۡلُوۡدٌہُوَجَازٍعَنۡ وَّالِدِہٖشَیۡئًااِنَّوَعۡدَاللّٰہِحَقٌّفَلَا تَغُرَّنَّکُمُالۡحَیٰوۃُالدُّنۡیَاوَلَا یَغُرَّنَّکُمۡبِاللّٰہِالۡغَرُوۡرُ
اےلوگوڈر جاؤاپنے رب سےاور ڈرواس دن سےنہیں کام آئے گاکوئی باپاپنے بیٹے کےاور نہ ہیکوئی بیٹاوہکام آنے والا ہو گااپنے باپ کےکچھ بھییقیناًوعدہاللہ تعالیٰ کاسچا ہےچنانچہ ہرگز نہ دھوکے میں ڈالے تمہیںزندگیدنیاکیاورہرگز نہ دھوکے میں ڈالے تمہیںاللہ تعالیٰ کے بارے میںبڑا دھوکے باز
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
يٰٓاَيُّهَاالنَّاسُاتَّقُوْارَبَّكُمْوَاخْشَوْايَوْمًالَّا يَجْزِيْوَالِدٌعَنْوَّلَدِهٖ ۡوَلَا مَوْلُوْدٌهُوَجَازٍعَنْ وَّالِدِهٖشَيْئًا ۭاِنَّوَعْدَ اللّٰهِحَقٌّفَلَا تَغُرَّنَّكُمُالْحَيٰوةُ الدُّنْيَا ۪وَلَا يَغُرَّنَّكُمْبِاللّٰهِالْغَرُوْرُ
اےلوگوتم ڈرواپنا پروردگاراور خوف کرووہ دننہ کام آئے گاکوئی باپسے۔ کےاپنے بیٹےاور نہ کوئی بیٹاوہکام آئے گاسے ۔ کے باپکچھبیشکاللہ کا وعدہسچاسو تمہیں ہرگز دھوکے میں نہ ڈالےدنیا کی زندگیاور تمہیں ہرگز دھوکے نہ دےاللہ سےدھوکہ دینے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1يَا أَيُّهَاO
2النَّاسُmankind!
3اتَّقُواFear
4رَبَّكُمْyour Lord
5وَاخْشَوْاand fear
6يَوْمًاa Day
7لَاnot
8يَجْزِيcan avail
9وَالِدٌa father
10عَنْ[for]
11وَلَدِهِhis son
12وَلَاand not
13مَوْلُودٌa son
14هُوَhe
15جَازٍ(can) avail
16عَنْ[for]
17وَالِدِهِhis father
18شَيْئًاanything
19إِنَّIndeed
20وَعْدَ(the) Promise
21اللَّهِ(of) Allah
22حَقٌّ(is) True
23فَلَاso not
24تَغُرَّنَّكُمُlet deceive you
25الْحَيَاةُthe life
26الدُّنْيَا(of) the world
27وَلَاand not
28يَغُرَّنَّكُمْlet deceive you
29بِاللَّهِabout Allah
30الْغَرُورُthe deceiver