لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ لقمان (31) — آیت 11

ہٰذَا خَلۡقُ اللّٰہِ فَاَرُوۡنِیۡ مَاذَا خَلَقَ الَّذِیۡنَ مِنۡ دُوۡنِہٖ ؕ بَلِ الظّٰلِمُوۡنَ فِیۡ ضَلٰلٍ مُّبِیۡنٍ ﴿٪۱۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ہٰذَاخَلۡقُاللّٰہِفَاَرُوۡنِیۡمَاذَاخَلَقَالَّذِیۡنَمِنۡ دُوۡنِہٖبَلِالظّٰلِمُوۡنَفِیۡ ضَلٰلٍمُّبِیۡنٍ
یہ ہےتخلیقاللہ کیتو دکھاؤ مجھےکیا کچھپیدا کیاان لوگوں نے جواس کے سوا ہیںبلکہظالم لوگگمراہی میں ہیںکھلی کھلی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ہٰذَاخَلۡقُاللّٰہِفَاَرُوۡنِیۡمَاذَاخَلَقَالَّذِیۡنَمِنۡ دُوۡنِہٖبَلِالظّٰلِمُوۡنَفِیۡ ضَلٰلٍمُّبِیۡنٍ
یہ ہےمخلوقاللہ تعالیٰ کیتو تم دکھاؤ مجھےکیا کچھپیداکیاان لوگوں نے جواس کے سوا ہیںبلکہظالم لوگگمراہی میں ہیںکھلی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
ھٰذَاخَلْقُ اللّٰهِفَاَرُوْنِيْمَاذَاخَلَقَالَّذِيْنَمِنْ دُوْنِهٖ ۭبَلِالظّٰلِمُوْنَفِيْضَلٰلٍ مُّبِيْنٍ
یہخلقت (بنایا ہوا) اللہ کاپس تم مجھے دکھاؤکیاپیدا کیاوہ جواس کے سوابلکہظالم (جمع)میںکھلی گمراہی
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1هَذَاThis
2خَلْقُ(is the) creation
3اللَّهِ(of) Allah
4فَأَرُونِيSo show Me
5مَاذَاwhat?
6خَلَقَhave created
7الَّذِينَthose
8مِنْfrom
9دُونِهِbesides Him
10بَلِNay
11الظَّالِمُونَthe wrongdoers
12فِي(are) in
13ضَلَالٍerror
14مُبِينٍclear