لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الروم (30) — آیت 6

وَعۡدَ اللّٰہِ ؕ لَا یُخۡلِفُ اللّٰہُ وَعۡدَہٗ وَ لٰکِنَّ اَکۡثَرَ النَّاسِ لَا یَعۡلَمُوۡنَ ﴿۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَعۡدَاللّٰہِلَایُخۡلِفُاللّٰہُوَعۡدَہٗوَلٰکِنَّاَکۡثَرَالنَّاسِلَایَعۡلَمُوۡنَ
وعدہ ہےاللہ کانہیں خلاف کرتااللہوعدہ اپنااور لیکناکثرلوگنہیں وہ جانتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَعۡدَاللّٰہِلَایُخۡلِفُاللّٰہُوَعۡدَہٗوَلٰکِنَّاَکۡثَرَالنَّاسِلَایَعۡلَمُوۡنَ
وعدہ ہےاللہ تعالیٰ کانہیںخلاف کرتااللہ تعالیٰاپنے وعدے کااور لیکناکثرلوگنہیںجانتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَعْدَ اللّٰهِ ۭلَا يُخْلِفُ اللّٰهُوَعْدَهٗوَلٰكِنَّاَكْثَرَ النَّاسِلَا يَعْلَمُوْنَ
اللہ کا وعدہ ہےخلاف نہیں کرتا اللہاپنا وعدہاور لیکناکثر لوگنہیں جانتے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَعْدَ(It is the) Promise
2اللَّهِ(of) Allah
3لَا(Does) not
4يُخْلِفُfail
5اللَّهُAllah
6وَعْدَهُ(in) His promise
7وَلَكِنَّbut
8أَكْثَرَmost (of)
9النَّاسِ[the] people
10لَا(do) not
11يَعْلَمُونَknow