لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الروم (30) — آیت 54

اَللّٰہُ الَّذِیۡ خَلَقَکُمۡ مِّنۡ ضُؔعۡفٍ ثُمَّ جَعَلَ مِنۡۢ بَعۡدِ ضُؔعۡفٍ قُوَّۃً ثُمَّ جَعَلَ مِنۡۢ بَعۡدِ قُوَّۃٍ ضُؔعۡفًا وَّ شَیۡبَۃً ؕ یَخۡلُقُ مَا یَشَآءُ ۚ وَ ہُوَ الۡعَلِیۡمُ الۡقَدِیۡرُ ﴿۵۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَللّٰہُالَّذِیۡخَلَقَکُمۡمِّنۡ ضُعۡفٍثُمَّجَعَلَمِنۡۢ بَعۡدِضُؔعۡفٍقُوَّۃًثُمَّجَعَلَمِنۡۢ بَعۡدِقُوَّۃٍضُؔعۡفًاوَّشَیۡبَۃًیَخۡلُقُمَایَشَآءُوَہُوَالۡعَلِیۡمُالۡقَدِیۡرُ
اللہوہ ہے جس نےپیدا کیا تمہیںکمزوری سےپھراس نے بنائیبعدکمزوری کےقوتپھراس نے بنائیبعدقوت کےکمزوریاور بڑھاپاوہ پیدا کرتا ہےجووہ چاہتا ہےاور وہی ہےخوب جاننے والابہت قدرت رکھنے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَللّٰہُالَّذِیۡخَلَقَکُمۡمِّنۡ ضُعۡفٍثُمَّجَعَلَمِنۡۢ بَعۡدِضُؔعۡفٍقُوَّۃًثُمَّجَعَلَمِنۡۢ بَعۡدِقُوَّۃٍضُؔعۡفًاوَّشَیۡبَۃًیَخۡلُقُمَایَشَآءُوَہُوَالۡعَلِیۡمُالۡقَدِیۡرُ
اللہ تعالیٰجس نےپیدا کیا تمہیںکمزوری سےپھراس نے بنایابعدکمزوری کےقوتپھراس نے بنادیبعدقوت کےکمزوریاور بڑھاپاوہ پیدا کرتاہےجووہ چاہتاہےاور وہیسب کچھ جاننے والاپوری طرح قدرت رکھنے والاہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَللّٰهُالَّذِيْ خَلَقَكُمْمِّنْﮨعْفٍثُمَّجَعَلَمِنْۢ بَعْدِﮨعْفٍقُوَّةًثُمَّ جَعَلَمِنْۢ بَعْدِقُوَّةٍﮨعْفًاوَّشَيْبَةً ۭيَخْلُقُمَا يَشَآءُ ۚوَهُوَالْعَلِيْمُالْقَدِيْرُ
اللہوہ جس نے تمہیں پیدا کیاسے (میں)کمزوریپھراس نے بنایا۔ دیبعدکمزوریقوتپھر اس نے کردیابعدقوتکمزوریاور بڑھاپاوہ پیدا کرتا ہےجو وہ چاہتا ہےاور وہعلم والاتقدرت والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1اللَّهُAllah
2الَّذِي(is) the One Who
3خَلَقَكُمْcreated you
4مِنْfrom
5ضَعْفٍweakness
6ثُمَّthen
7جَعَلَmade
8مِنْfrom
9بَعْدِafter
10ضَعْفٍweakness
11قُوَّةًstrength
12ثُمَّthen
13جَعَلَmade
14مِنْfrom
15بَعْدِafter
16قُوَّةٍstrength
17ضَعْفًاweakness
18وَشَيْبَةًand gray hair
19يَخْلُقُHe creates
20مَاwhat
21يَشَاءُHe wills
22وَهُوَand He
23الْعَلِيمُ(is) the All-Knower
24الْقَدِيرُthe All-Powerful