لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الروم (30) — آیت 40

اَللّٰہُ الَّذِیۡ خَلَقَکُمۡ ثُمَّ رَزَقَکُمۡ ثُمَّ یُمِیۡتُکُمۡ ثُمَّ یُحۡیِیۡکُمۡ ؕ ہَلۡ مِنۡ شُرَکَآئِکُمۡ مَّنۡ یَّفۡعَلُ مِنۡ ذٰلِکُمۡ مِّنۡ شَیۡءٍ ؕ سُبۡحٰنَہٗ وَ تَعٰلٰی عَمَّا یُشۡرِکُوۡنَ ﴿٪۴۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَللّٰہُالَّذِیۡخَلَقَکُمۡثُمَّرَزَقَکُمۡثُمَّیُمِیۡتُکُمۡثُمَّیُحۡیِیۡکُمۡہَلۡمِنۡ شُرَکَآئِکُمۡمَّنۡیَّفۡعَلُمِنۡ ذٰلِکُمۡمِّنۡ شَیۡءٍسُبۡحٰنَہٗوَتَعٰلٰیعَمَّایُشۡرِکُوۡنَ
اللہوہ ہے جس نےپیدا کیا تمہیںپھراس نے رزق دیا تمہیںپھروہ موت دے گا تمہیںپھروہ زندہ کرے گا تمہیںکیا ہےتمہارے شریکوں میں سے کوئیجوکرےاس میں سے جوکوئی چیزپاک ہے وہاور وہ بلند تر ہےاس سے جووہ شریک ٹھہراتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَللّٰہُالَّذِیۡخَلَقَکُمۡثُمَّرَزَقَکُمۡثُمَّیُمِیۡتُکُمۡثُمَّیُحۡیِیۡکُمۡہَلۡمِنۡ شُرَکَآئِکُمۡمَّنۡیَّفۡعَلُمِنۡ ذٰلِکُمۡمِّنۡ شَیۡءٍسُبۡحٰنَہٗوَتَعٰلٰیعَمَّایُشۡرِکُوۡنَ
اللہ تعالیٰوہ ذات ہےجس نے پیدا کیا تمہیںپھررزق دیا تمہیںپھروہ موت دے گا تمہیںپھروہ زندہ کرے گا تمہیںکیاتمہارے شریکوں میں سے ہیںجو کوئیکرتاہےاس میں سےکوئی بھی کامپاک ہے وہاور بہت بلند ہےاس سے جووہ شریک بناتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَللّٰهُ الَّذِيْخَلَقَكُمْثُمَّ رَزَقَكُمْثُمَّ يُمِيْتُكُمْثُمَّيُحْيِيْكُمْ ۭهَلْمِنْشُرَكَآئِكُمْمَّنْيَّفْعَلُمِنْ ذٰلِكُمْمِّنْ شَيْءٍ ۭسُبْحٰنَهٗوَتَعٰلٰىعَمَّايُشْرِكُوْنَ
اللہ ہے جس نےپیدا کیا تمہیںپھر اس نے تمہیں رزق دیاپھر وہ تمہیں موت دیتا ہےپھروہ تمہیں زندہ کرے گاکیاسےتمہارے شریک (جمع)جوکرےان (کاموں ) میں سےکچھ بھیوہ پاک ہےاور برتراس سے جووہ شریک ٹھہراتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1اللَّهُAllah
2الَّذِي(is) the One Who
3خَلَقَكُمْcreated you
4ثُمَّthen
5رَزَقَكُمْHe provided (for) you
6ثُمَّthen
7يُمِيتُكُمْHe will cause you to die
8ثُمَّthen
9يُحْيِيكُمْHe will give you life
10هَلْIs (there)?
11مِنْany
12شُرَكَائِكُمْ(of) your partners
13مَنْwho
14يَفْعَلُdoes
15مِنْof
16ذَلِكُمْthat
17مِنْany
18شَيْءٍthing
19سُبْحَانَهُGlory be to Him
20وَتَعَالَىand exalted is He
21عَمَّاabove what
22يُشْرِكُونَthey associate