لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الروم (30) — آیت 39

وَ مَاۤ اٰتَیۡتُمۡ مِّنۡ رِّبًا لِّیَرۡبُوَا۠ فِیۡۤ اَمۡوَالِ النَّاسِ فَلَا یَرۡبُوۡا عِنۡدَ اللّٰہِ ۚ وَ مَاۤ اٰتَیۡتُمۡ مِّنۡ زَکٰوۃٍ تُرِیۡدُوۡنَ وَجۡہَ اللّٰہِ فَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡمُضۡعِفُوۡنَ ﴿۳۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَاۤاٰتَیۡتُمۡمِّنۡ رِّبًالِّیَرۡبُوَا۠فِیۡۤ اَمۡوَالِالنَّاسِفَلَایَرۡبُوۡاعِنۡدَاللّٰہِوَمَاۤاٰتَیۡتُمۡمِّنۡ زَکٰوۃٍتُرِیۡدُوۡنَوَجۡہَاللّٰہِفَاُولٰٓئِکَہُمُالۡمُضۡعِفُوۡنَ
اور جو کچھدیتے ہو تمسود میں سےتاکہ وہ بڑھ جائےمالوں میںلوگوں کےپس نہیںوہ بڑھتااللہ کے ہاںاور جو کچھدیتے ہو تمزکوۃ میں سےتم چاہتے ہوچہرہاللہ کاتو یہی لوگ ہیںوہجو دوگنا کرنے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَاۤاٰتَیۡتُمۡمِّنۡ رِّبًالِّیَرۡبُوَا۠فِیۡۤ اَمۡوَالِالنَّاسِفَلَایَرۡبُوۡاعِنۡدَاللّٰہِوَمَاۤاٰتَیۡتُمۡمِّنۡ زَکٰوۃٍتُرِیۡدُوۡنَوَجۡہَ اللّٰہِفَاُولٰٓئِکَہُمُالۡمُضۡعِفُوۡنَ
اور جودیتے ہو تمسود سےتاکہ اضافہ ہوجائےمال میںلوگوں کےسو نہیںوہ بڑھتااللہ تعالیٰ کے نز د یکاور جودیتے ہوتمزکوۃ سےتم ارادہ کرتے ہواللہ تعالیٰ کی رضا کاتو یہی لوگوہاپنا مال بڑھانے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمَآاٰتَيْتُمْمِّنْرِّبًالِّيَرْبُوَا۟فِيْٓاَمْوَالِالنَّاسِفَلَا يَرْبُوْاعِنْدَ اللّٰهِ ۚوَمَآ اٰتَيْتُمْمِّنْزَكٰوةٍتُرِيْدُوْنَوَجْهَ اللّٰهِفَاُولٰٓئِكَهُمُالْمُضْعِفُوْنَ
اور جوتم دوسےسودتاکہ بڑھےمیںمال (جمع)لوگ (جمع)تو نہیں بڑھتااللہ کے ہاںاور جو تم دوسےزکوۃچاہتے ہوئےاللہ کی رضاتو وہی لوگوہچند در چند کرنے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمَاAnd what
2آتَيْتُمْyou give
3مِنْfor
4رِبًاusury
5لِيَرْبُوَto increase
6فِيin
7أَمْوَالِ(the) wealth
8النَّاسِ(of) people
9فَلَاnot
10يَرْبُو(will) increase
11عِنْدَwith
12اللَّهِAllah
13وَمَاBut what
14آتَيْتُمْyou give
15مِنْof
16زَكَاةٍzakah
17تُرِيدُونَdesiring
18وَجْهَ(the) Countenance
19اللَّهِ(of) Allah
20فَأُولَئِكَthen those
21هُمُ[they]
22الْمُضْعِفُونَ(will) get manifold