لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الروم (30) — آیت 33

وَ اِذَا مَسَّ النَّاسَ ضُرٌّ دَعَوۡا رَبَّہُمۡ مُّنِیۡبِیۡنَ اِلَیۡہِ ثُمَّ اِذَاۤ اَذَاقَہُمۡ مِّنۡہُ رَحۡمَۃً اِذَا فَرِیۡقٌ مِّنۡہُمۡ بِرَبِّہِمۡ یُشۡرِکُوۡنَ ﴿ۙ۳۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَامَسَّالنَّاسَضُرٌّدَعَوۡارَبَّہُمۡمُّنِیۡبِیۡنَاِلَیۡہِثُمَّاِذَاۤاَذَاقَہُمۡمِّنۡہُرَحۡمَۃًاِذَافَرِیۡقٌمِّنۡہُمۡبِرَبِّہِمۡیُشۡرِکُوۡنَ
اور جبپہنچتی ہےلوگوں کوکوئی تکلیفوہ پکارتے ہیںاپنے رب کورجوع کرنے والے بن کرطرف اس کےپھرجبوہ چکھاتا ہے انہیںاپنی طرف سےرحمتیکایکایک گروہ(کےلوگ)ان میں سےاپنے رب کے ساتھوہ شریک ٹھہراتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَامَسَّالنَّاسَضُرٌّدَعَوۡارَبَّہُمۡمُّنِیۡبِیۡنَاِلَیۡہِثُمَّاِذَاۤاَذَاقَہُمۡمِّنۡہُرَحۡمَۃًاِذَافَرِیۡقٌمِّنۡہُمۡبِرَبِّہِمۡیُشۡرِکُوۡنَ
اور جبپہنچتی ہےلوگوں کوکوئی تکلیفوہ پکارتے ہیںاپنے رب کورجوع کرکےاس کی طرفپھرجبوہ چکھاتا ہے انہیںاپنی طرف سےرحمتاچانکایک گروہان میں سےاپنے رب کی طرفشریک ٹھہرانے لگتاہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِذَامَسَّ النَّاسَضُرٌّدَعَوْارَبَّهُمْمُّنِيْبِيْنَاِلَيْهِثُمَّ اِذَآاَذَاقَهُمْمِّنْهُرَحْمَةًاِذَافَرِيْقٌمِّنْهُمْبِرَبِّهِمْيُشْرِكُوْنَ
اور جبپہنچتی ہے لوگوں کوکوئی تکلیفوہ پکارتے ہیںاپنے رب کورجوع کرتے ہوئےاس کی طرفپھر جبوہ ان کو چکھا دیتا ہےاپنی طرف سےرحمتناگہاںایک گروہان میں سےاپنے رب کے ساتھشرک کرنے لگتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِذَاAnd when
2مَسَّtouches
3النَّاسَpeople
4ضُرٌّhardship
5دَعَوْاthey call
6رَبَّهُمْtheir Lord
7مُنِيبِينَturning
8إِلَيْهِto Him
9ثُمَّThen
10إِذَاwhen
11أَذَاقَهُمْHe causes them to taste
12مِنْهُfrom Him
13رَحْمَةًMercy
14إِذَاbehold!
15فَرِيقٌA party
16مِنْهُمْof them
17بِرَبِّهِمْwith their Lord
18يُشْرِكُونَassociate partners