لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الروم (30) — آیت 32

مِنَ الَّذِیۡنَ فَرَّقُوۡا دِیۡنَہُمۡ وَ کَانُوۡا شِیَعًا ؕ کُلُّ حِزۡبٍۭ بِمَا لَدَیۡہِمۡ فَرِحُوۡنَ ﴿۳۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
مِنَ الَّذِیۡنَفَرَّقُوۡادِیۡنَہُمۡوَکَانُوۡاشِیَعًاکُلُّحِزۡبٍۭبِمَالَدَیۡہِمۡفَرِحُوۡنَ
ان لوگوں میں سے جنہوں نےفرقہ فرقہ کر دیااپنے دین کواور ہو گئے وہگروہ گروہہرگروہ(کےلوگ)اس پر جوان کے پاس ہےخوش ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
مِنَ الَّذِیۡنَفَرَّقُوۡادِیۡنَہُمۡوَکَانُوۡاشِیَعًاکُلُّحِزۡبٍۭبِمَالَدَیۡہِمۡفَرِحُوۡنَ
ان لوگوں میں سےجنہوں نے ٹکڑے ٹکڑے کرڈالااپنے دین کواور وہ بن گئےبہت سے گروہہرگروہاس پر جواس کے پاس ہےخوش ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
مِنَالَّذِيْنَفَرَّقُوْادِيْنَهُمْوَكَانُوْاشِيَعًا ۭكُلُّ حِزْبٍۢبِمَالَدَيْهِمْفَرِحُوْنَ
(ان میں) سےجنہوں نےٹکڑے ٹکڑے کرلیااپنا دیناور ہوگئےفرقے فرقےسب گروہاس پران کے پاسخوش ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1مِنَOf
2الَّذِينَthose who
3فَرَّقُواdivide
4دِينَهُمْtheir religion
5وَكَانُواand become
6شِيَعًاsects
7كُلُّeach
8حِزْبٍparty
9بِمَاin what
10لَدَيْهِمْthey have
11فَرِحُونَrejoicing