لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الروم (30) — آیت 27

وَ ہُوَ الَّذِیۡ یَبۡدَؤُا الۡخَلۡقَ ثُمَّ یُعِیۡدُہٗ وَ ہُوَ اَہۡوَنُ عَلَیۡہِ ؕ وَ لَہُ الۡمَثَلُ الۡاَعۡلٰی فِی السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ۚ وَ ہُوَ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ ﴿٪۲۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَہُوَالَّذِیۡیَبۡدَؤُاالۡخَلۡقَثُمَّیُعِیۡدُہٗوَہُوَاَہۡوَنُعَلَیۡہِوَلَہُالۡمَثَلُالۡاَعۡلٰیفِی السَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِوَہُوَالۡعَزِیۡزُالۡحَکِیۡمُ
اور وہی ہےجوابتدا کرتا ہےتخلیق کیپھروہ اعادہ کرے گا اس کااور وہزیادہ آسان ہےاس پراور اسی کے لیے ہےمثالاعلٰیآسمانوں میںاور زمین میںاور وہبہت زبردست ہےخوب حکمت والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَہُوَالَّذِیۡیَبۡدَؤُاالۡخَلۡقَثُمَّیُعِیۡدُہٗوَہُوَاَہۡوَنُعَلَیۡہِوَلَہُالۡمَثَلُالۡاَعۡلٰیفِی السَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِوَہُوَالۡعَزِیۡزُالۡحَکِیۡمُ
اور وہی ہےجوابتداکرتاہےتخلیق کیپھراعادہ کرے گا اس کااور وہآسان ترین ہےاس پراور اس کے لیےصفت ہےسب سے اعلیٰآسمانوں میںاور زمین میںاور وہیسب پرغالبکمال حکمت والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَهُوَ الَّذِيْيَبْدَؤُاالْخَلْقَثُمَّ يُعِيْدُهٗوَهُوَاَهْوَنُعَلَيْهِ ۭوَلَهُالْمَثَلُالْاَعْلٰىفِي السَّمٰوٰتِوَالْاَرْضِ ۚوَهُوَالْعَزِيْزُالْحَكِيْمُ
اور ہی ہے جوپہلی بار پیدا کرتا ہےخلقتپھر اس کو دوبارہ پیدا کرے گااور وہ (یہ)بہت آساناس پراور اسی کے لیےشانبلند ترآسمانوں میںاور زمیناور وہغالبحکمت والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَهُوَAnd He
2الَّذِي(is) the One Who
3يَبْدَأُoriginates
4الْخَلْقَthe creation
5ثُمَّthen
6يُعِيدُهُrepeats it
7وَهُوَand it
8أَهْوَنُ(is) easier
9عَلَيْهِfor Him
10وَلَهُAnd for Him
11الْمَثَلُ(is) the description
12الْأَعْلَىthe highest
13فِيin
14السَّمَاوَاتِthe heavens
15وَالْأَرْضِand the earth
16وَهُوَAnd He
17الْعَزِيزُ(is) the All-Mighty
18الْحَكِيمُthe All-Wise