لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الروم (30) — آیت 11

اَللّٰہُ یَبۡدَؤُا الۡخَلۡقَ ثُمَّ یُعِیۡدُہٗ ثُمَّ اِلَیۡہِ تُرۡجَعُوۡنَ ﴿۱۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَللّٰہُیَبۡدَؤُاالۡخَلۡقَثُمَّیُعِیۡدُہٗثُمَّاِلَیۡہِتُرۡجَعُوۡنَ
اللہوہ ابتدا کرتا ہےتخلیق کیپھروہ اعادہ کرے گا اس کاپھرطرف اسی کےتم لوٹائے جاؤ گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَللّٰہُیَبۡدَؤُاالۡخَلۡقَثُمَّیُعِیۡدُہٗثُمَّاِلَیۡہِتُرۡجَعُوۡنَ
اللہ تعالیٰابتداکرتا ہےتخلیق کیپھروہ اعادہ کرے گا اس کاپھرطرف اس کیتم لوٹائے جاؤ گے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَللّٰهُيَبْدَؤُاالْخَلْقَثُمَّ يُعِيْدُهٗثُمَّ اِلَيْهِتُرْجَعُوْنَ
اللہپہلی بار پیدا کرتا ہےخلقتپھر وہ اسے دوبارہ (پیدا) کرے گاپھر اس کی طرفتم لوٹائے جاؤ گے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1اللَّهُAllah
2يَبْدَأُoriginates
3الْخَلْقَthe creation
4ثُمَّthen
5يُعِيدُهُHe repeats it
6ثُمَّthen
7إِلَيْهِto Him
8تُرْجَعُونَyou will be returned