لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ آل عمران (3) — آیت 96

اِنَّ اَوَّلَ بَیۡتٍ وُّضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِیۡ بِبَکَّۃَ مُبٰرَکًا وَّ ہُدًی لِّلۡعٰلَمِیۡنَ ﴿ۚ۹۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّاَوَّلَبَیۡتٍوُّضِعَلِلنَّاسِلَلَّذِیۡبِبَکَّۃَمُبٰرَکًاوَّہُدًیلِّلۡعٰلَمِیۡنَ
بیشکپہلاگھرجو بنایا گیالوگوں کے لیےیقینا وہی ہے جومکہ میں ہےبرکت/ مبارکاور ہدایت ہےتمام جہانو ں کے لیے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّاَوَّلَبَیۡتٍوُّضِعَلِلنَّاسِلَلَّذِیۡبِبَکَّۃَمُبٰرَکًاوَّہُدًیلِّلۡعٰلَمِیۡنَ
یقیناًپہلاگھربنایا گیالوگوں کے لیےالبتہ وہ ہے جومکہ میں ہےبابرکتاور ہدایتتمام جہانوں کے لیے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّاَوَّلَبَيْتٍوُّضِعَلِلنَّاسِلَلَّذِيْبِبَكَّةَمُبٰرَكًاوَّھُدًىلِّلْعٰلَمِيْنَ
بیشکپہلاگھرمقرر کیا گیالوگوں کے لیےجومکہ میںبرکت والااور ہدایتتمام جہانوں کے لیے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّIndeed
2أَوَّلَ(the) First
3بَيْتٍHouse
4وُضِعَset up
5لِلنَّاسِfor the mankind
6لَلَّذِي(is) the one which
7بِبَكَّةَ(is) at Bakkah
8مُبَارَكًاblessed
9وَهُدًىand a guidance
10لِلْعَالَمِينَfor the worlds