لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ آل عمران (3) — آیت 95

قُلۡ صَدَقَ اللّٰہُ ۟ فَاتَّبِعُوۡا مِلَّۃَ اِبۡرٰہِیۡمَ حَنِیۡفًا ؕ وَ مَا کَانَ مِنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَ ﴿۹۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡصَدَقَاللّٰہُفَاتَّبِعُوۡامِلَّۃَاِبۡرٰہِیۡمَحَنِیۡفًاوَمَاکَانَمِنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَ
کہہ دیجیےسچ فرمایااللہ نےتو پیروی کروملتابراہیم کیجو یکسو تھااور نہتھا وہمشرکین میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡصَدَقَاللّٰہُفَاتَّبِعُوۡامِلَّۃَاِبۡرٰہِیۡمَحَنِیۡفًاوَمَاکَانَمِنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَ
آپ کہہ دیںسچ فرمایا ہےاللہ تعالیٰ نےچنانچہ تم پیروی کروملت کیابراہیم کییک سو تھااور نہیںتھا وہمشرکوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قُلْصَدَقَاللّٰهُفَاتَّبِعُوْامِلَّةَاِبْرٰهِيْمَحَنِيْفًاوَمَاكَانَمِنَالْمُشْرِكِيْنَ
آپ کہ دیںسچ فرمایااللہاب پیروی کرودینابراہیمحنیفاور نہتھےسےمشرک (جمع)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قُلْSay
2صَدَقَ(has) spoken the truth
3اللَّهُAllah
4فَاتَّبِعُواthen follow
5مِلَّةَ(the) religion
6إِبْرَاهِيمَ(of) Ibrahim
7حَنِيفًا(the) upright
8وَمَاand not
9كَانَhe was
10مِنَof
11الْمُشْرِكِينَthe polytheists