لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ آل عمران (3) — آیت 81

وَ اِذۡ اَخَذَ اللّٰہُ مِیۡثَاقَ النَّبِیّٖنَ لَمَاۤ اٰتَیۡتُکُمۡ مِّنۡ کِتٰبٍ وَّ حِکۡمَۃٍ ثُمَّ جَآءَکُمۡ رَسُوۡلٌ مُّصَدِّقٌ لِّمَا مَعَکُمۡ لَتُؤۡمِنُنَّ بِہٖ وَ لَتَنۡصُرُنَّہٗ ؕ قَالَ ءَاَقۡرَرۡتُمۡ وَ اَخَذۡتُمۡ عَلٰی ذٰلِکُمۡ اِصۡرِیۡ ؕ قَالُوۡۤا اَقۡرَرۡنَا ؕ قَالَ فَاشۡہَدُوۡا وَ اَنَا مَعَکُمۡ مِّنَ الشّٰہِدِیۡنَ ﴿۸۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡاَخَذَاللّٰہُمِیۡثَاقَالنَّبِیّٖنَلَمَاۤاٰتَیۡتُکُمۡمِّنۡ کِتٰبٍوَّحِکۡمَۃٍثُمَّجَآءَکُمۡرَسُوۡلٌمُّصَدِّقٌلِّمَامَعَکُمۡلَتُؤۡمِنُنَّبِہٖوَلَتَنۡصُرُنَّہٗقَالَءَاَقۡرَرۡتُمۡوَاَخَذۡتُمۡعَلٰی ذٰلِکُمۡاِصۡرِیۡقَالُوۡۤااَقۡرَرۡنَاقَالَفَاشۡہَدُوۡاوَاَنَامَعَکُمۡمِّنَ الشّٰہِدِیۡنَ
اور جبلیااللہ نےپختہ عہدنبیوں سےالبتہ جودوں میں تمہیںکتاب میں سےاور حکمت میں سےپھرآجائے تمہارے پاسایک رسولتصدیق کرنے والااس کی جوتمہارے پاس ہےالبتہ تم ضرور ایمان لاؤ گےاس پراور البتہ تم ضرور مدد کرو گے اس کیفرمایاکیا اقرار کیاتم نےاور لیا تم نےاس پرعہد میراانہوں نے کہااقرار کیا ہم نےفرمایاپس گواہ رہواور میں ہوںساتھ تمہارےگواہوں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡاَخَذَاللّٰہُمِیۡثَاقَالنَّبِیّٖنَلَمَاۤاٰتَیۡتُکُمۡمِّنۡ کِتٰبٍوَّحِکۡمَۃٍثُمَّجَآءَکُمۡرَسُوۡلٌمُّصَدِّقٌلِّمَامَعَکُمۡلَتُؤۡمِنُنَّبِہٖوَلَتَنۡصُرُنَّہٗقَالَءَاَقۡرَرۡتُمۡوَاَخَذۡتُمۡعَلٰیذٰلِکُمۡاِصۡرِیۡقَالُوۡۤااَقۡرَرۡنَاقَالَفَاشۡہَدُوۡاوَاَنَامَعَکُمۡمِّنَ الشّٰہِدِیۡنَ
اور جبلیااللہ تعالیٰ نےپختہ عہدنبیوں سےیقیناً جومیں عطا کروں تمہیںکتاب میں سےاور حکمت سےپھرآجائے تمہارے پاسایک رسولتصدیق کرنے والا ہواس کے لیے جوتمہارے پاس ہےیقیناً تم لازماً ایمان لاؤ گےاُس پراور یقیناً تم ضرور مدد کروگے اُس کی۔ (اللہ تعالیٰ نے) فرمایاکیا اقرار کرتے ہو تماور لیتے ہو تماُوپراس کےمیرا عہدانہوں نے کہااقرار کر لیا ہم نے۔ (اللہ تعالیٰ نے) فرمایاپھر تم گواہ رہواور میں بھیتمہارے ساتھگواہوں میں سے ہو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِذْاَخَذَاللّٰهُمِيْثَاقَالنَّبِيّٖنَلَمَآاٰتَيْتُكُمْمِّنْكِتٰبٍوَّحِكْمَةٍثُمَّجَآءَكُمْرَسُوْلٌمُّصَدِّقٌلِّمَامَعَكُمْلَتُؤْمِنُنَّبِهٖوَلَتَنْصُرُنَّهٗقَالَءَاَقْرَرْتُمْوَاَخَذْتُمْعَلٰيذٰلِكُمْاِصْرِيْقَالُوْٓااَقْرَرْنَاقَالَفَاشْهَدُوْاوَاَنَامَعَكُمْمِّنَالشّٰهِدِيْنَ
اور جبلیااللہعہدنبی (جمع)جو کچھمیں تمہیں دوںسےکتاباور حکمتپھرآئےتمرسولتصدیق کرتا ہواجوتمہارے پاستم ضرور ایمان لاؤ گےاس پراورتم ضرور مدد کرو گے اس کیاس نے فرمایاکیاتم نے اقرار کیااور تم نے قبول کیاپراسمیرا عہدانہوں نے کہاہم نے اقرار کیااس نے فرمایاپس تم گواہ رہواور میںتمہارے ساتھسےگواہ (جمع)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِذْAnd when
2أَخَذَtook
3اللَّهُAllah
4مِيثَاقَcovenant
5النَّبِيِّينَ(of) the Prophets
6لَمَاCertainly whatever
7آتَيْتُكُمْI (have) given you
8مِنْof
9كِتَابٍ(the) Book
10وَحِكْمَةٍand wisdom
11ثُمَّthen
12جَاءَكُمْcomes to you
13رَسُولٌa Messenger
14مُصَدِّقٌconfirming
15لِمَاthat which
16مَعَكُمْ(is) with you
17لَتُؤْمِنُنَّyou must believe
18بِهِin him
19وَلَتَنْصُرُنَّهُand you must help him
20قَالَHe said
21أَأَقْرَرْتُمْDo you affirm?
22وَأَخَذْتُمْand take
23عَلَىon
24ذَلِكُمْthat (condition)
25إِصْرِيMy Covenant?
26قَالُواThey said
27أَقْرَرْنَاWe affirm
28قَالَHe said
29فَاشْهَدُواThen bear witness
30وَأَنَاand I (am)
31مَعَكُمْwith you
32مِنَamong
33الشَّاهِدِينَthe witnesses