لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ آل عمران (3) — آیت 47

قَالَتۡ رَبِّ اَنّٰی یَکُوۡنُ لِیۡ وَلَدٌ وَّ لَمۡ یَمۡسَسۡنِیۡ بَشَرٌ ؕ قَالَ کَذٰلِکِ اللّٰہُ یَخۡلُقُ مَا یَشَآءُ ؕ اِذَا قَضٰۤی اَمۡرًا فَاِنَّمَا یَقُوۡلُ لَہٗ کُنۡ فَیَکُوۡنُ ﴿۴۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَتۡرَبِّاَنّٰییَکُوۡنُلِیۡوَلَدٌوَّلَمۡیَمۡسَسۡنِیۡبَشَرٌقَالَکَذٰلِکِاللّٰہُیَخۡلُقُمَایَشَآءُاِذَاقَضٰۤیاَمۡرًافَاِنَّمَایَقُوۡلُلَہٗکُنۡفَیَکُوۡنُ
اس نے کہااے میرے ربکس طرحہوگامیرے لیےکوئی بچہحالانکہ نہیںچھوا مجھےکسی انسان نےفرمایااس طرحاللہ تعالیپیدا کرتا ہےجووہ چاہتا ہے ۭجبوہ فیصلہ کرلیتا ہےکسی کام کاتو بےشکوہ کہتا ہےاسےہوجاتو وہ ہوجاتا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَتۡرَبِّاَنّٰییَکُوۡنُلِیۡوَلَدٌوَّلَمۡیَمۡسَسۡنِیۡبَشَرٌقَالَکَذٰلِکِاللّٰہُیَخۡلُقُمَایَشَآءُاِذَاقَضٰۤیاَمۡرًافَاِنَّمَایَقُوۡلُلَہٗکُنۡفَیَکُوۡنُ
اس نے کہااےمیرے ربکیسےہو گامیرے لئےلڑکاحالانکہ نہیںہاتھ لگایا مجھےکسی بشر نے۔ (اللہ تعالیٰ نے) فرمایااسی طرحاللہ تعالیٰپیدا کرتا ہےجووہ چاہتا ہےجبوہ فیصلہ کرتا ہےکسی کام کاتو یقیناًوہ کہتا ہےاس کے لئےہو جاتو وہ ہو جاتا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَتْرَبِّاَنّٰىيَكُوْنُ لِيْوَلَدٌوَّلَمْيَمْسَسْنِىْبَشَرٌقَالَكَذٰلِكِاللّٰهُيَخْلُقُمَا يَشَآءُاِذَاقَضٰٓىاَمْرًافَاِنَّمَايَقُوْلُلَهٗكُنْفَيَكُوْنُ
وہ بولیاے میرے ربکیسےہوگا میرے ہاںبیٹااور نہیںہاتھ لگایا مجھےکوئی مرداس نے کہااسی طرحاللہپیدا کرتا ہےجو وہ چاہتا ہےجبوہ ارادہ کرتا ہےکوئی کامتووہ کہتا ہےاس کوہوجاسو وہ ہوجاتا ہے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَتْShe said
2رَبِّMy Lord
3أَنَّىhow?
4يَكُونُis [it]
5لِيfor me
6وَلَدٌa boy
7وَلَمْand (has) not
8يَمْسَسْنِيtouch(ed) me
9بَشَرٌany man
10قَالَHe said
11كَذَلِكِThus
12اللَّهُAllah
13يَخْلُقُcreates
14مَاwhat
15يَشَاءُHe wills
16إِذَاWhen
17قَضَىHe decrees
18أَمْرًاa matter
19فَإِنَّمَاthen only
20يَقُولُHe says
21لَهُto it
22كُنْBe
23فَيَكُونُand it becomes