لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ آل عمران (3) — آیت 40

قَالَ رَبِّ اَنّٰی یَکُوۡنُ لِیۡ غُلٰمٌ وَّ قَدۡ بَلَغَنِیَ الۡکِبَرُ وَ امۡرَاَتِیۡ عَاقِرٌ ؕ قَالَ کَذٰلِکَ اللّٰہُ یَفۡعَلُ مَا یَشَآءُ ﴿۴۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَرَبِّاَنّٰییَکُوۡنُلِیۡغُلٰمٌوَّقَدۡبَلَغَنِیَالۡکِبَرُوَامۡرَاَتِیۡعَاقِرٌقَالَکَذٰلِکَاللّٰہُیَفۡعَلُمَایَشَآءُ
اس نے کہااے میرے ربکیسےہوگامیرے لیےلڑکاحالانکہ تحقیقپہنچا مجھےبڑھاپااور بیوی میریبانجھ ہےاس نے کہااس طرحاللہ تعالیکرتا ہےجووہ چاہتا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَرَبِّاَنّٰییَکُوۡنُلِیۡغُلٰمٌوَّقَدۡبَلَغَنِیَالۡکِبَرُوَامۡرَاَتِیۡعَاقِرٌقَالَکَذٰلِکَاللّٰہُیَفۡعَلُمَایَشَآءُ
اس نے کہااے میرے ربکیسےہوگامیرے لئےلڑکاحالانکہ یقیناًآ پہنچا ہے مجھےبڑھاپااور بیوی میریبانجھ ہے۔ (اللہ تعالیٰ نے) فرمایااسی طرحاللہ تعالیٰکرتا ہےجووہ چاہتا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَرَبِّاَنّٰىيَكُوْنُلِيْغُلٰمٌوَّقَدْ بَلَغَنِىَالْكِبَرُوَامْرَاَتِيْعَاقِرٌقَالَكَذٰلِكَاللّٰهُيَفْعَلُمَا يَشَآءُ
اس نے کہااے میرے ربکہاںہوگامیرے لیےلڑکاجبکہ مجھے پہنچ گیابڑھاپااور میری عورتبانجھاس نے کہااسی طرحاللہکرتا ہےجو وہ چاہتا ہے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَHe said
2رَبِّMy Lord
3أَنَّىhow?
4يَكُونُcan (there) be
5لِيfor me
6غُلَامٌa son
7وَقَدْand verily
8بَلَغَنِيَhas reached me
9الْكِبَرُ[the] old age
10وَامْرَأَتِيand my wife
11عَاقِرٌ(is) [a] barren
12قَالَHe said
13كَذَلِكَThus
14اللَّهُAllah
15يَفْعَلُdoes
16مَاwhat
17يَشَاءُHe wills