لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ آل عمران (3) — آیت 36

فَلَمَّا وَضَعَتۡہَا قَالَتۡ رَبِّ اِنِّیۡ وَضَعۡتُہَاۤ اُنۡثٰی ؕ وَ اللّٰہُ اَعۡلَمُ بِمَا وَضَعَتۡ ؕ وَ لَیۡسَ الذَّکَرُ کَالۡاُنۡثٰی ۚ وَ اِنِّیۡ سَمَّیۡتُہَا مَرۡیَمَ وَ اِنِّیۡۤ اُعِیۡذُہَا بِکَ وَ ذُرِّیَّتَہَا مِنَ الشَّیۡطٰنِ الرَّجِیۡمِ ﴿۳۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّاوَضَعَتۡہَاقَالَتۡرَبِّاِنِّیۡوَضَعۡتُہَاۤاُنۡثٰیوَ اللّٰہُاَعۡلَمُبِمَاوَضَعَتۡوَ لَیۡسَالذَّکَرُکَالۡاُنۡثٰیوَاِنِّیۡسَمَّیۡتُہَامَرۡیَمَوَاِنِّیۡۤاُعِیۡذُہَابِکَوَذُرِّیَّتَہَامِنَ الشَّیۡطٰنِالرَّجِیۡمِ
پھر جباس نے جنم دیا اسےکہنے لگیاے میرے رببےشک میںجنم دیا ہے میں نے اسےلڑکیاور اللہزیادہ جانتا ہےاسے جواس نے جنم دیااور نہیں ہےلڑکالڑکی کی طرحاور بےشک میںنام رکھا ہے میں نے اس کامریماور بےشک میںمیں پناہ میں دیتی ہوں اسےتیریاور اس کی اولاد کوشیطان سےجو مردود ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّاوَضَعَتۡہَاقَالَتۡرَبِّاِنِّیۡوَضَعۡتُہَاۤاُنۡثٰیوَ اللّٰہُاَعۡلَمُبِمَاوَضَعَتۡوَ لَیۡسَالذَّکَرُکَالۡاُنۡثٰیوَاِنِّیۡسَمَّیۡتُہَامَرۡیَمَوَاِنِّیۡۤاُعِیۡذُہَا بِکَوَذُرِّیَّتَہَامِنَ الشَّیۡطٰنِالرَّجِیۡمِ
پھر جباس نے جنم دیااس نے کہااے میرے ربیقیناً میںمیں نے جنم دیا ہے اس کولڑکیحالانکہ اللہ تعالیٰخوب جانتا تھااس کو جواُس نے جنم دیااور نہیں ہوتالڑکالڑکی جیسااور بلاشبہ میںنام رکھا میں نے اُس کامریماور یقیناً میںمیں اسے تیری پناہ میں دیتی ہوںاوراُس کی اُولاد کوشیطان سےمردود
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَلَمَّاوَضَعَتْهَاقَالَتْرَبِّاِنِّىْوَضَعْتُهَآاُنْثٰىوَاللّٰهُاَعْلَمُبِمَاوَضَعَتْوَلَيْسَالذَّكَرُكَالْاُنْثٰىوَاِنِّىْسَمَّيْتُهَامَرْيَمَوَاِنِّىْٓ اُعِيْذُھَابِكَوَذُرِّيَّتَهَامِنَالشَّيْطٰنِالرَّجِيْمِ
سو جباس نے اس کو جنم دیااس نے کہااے میرے ربمیں نےجنم دیلڑکیاور اللہخوب جانتا ہےجواس نے جنااور نہیںبیٹامانند بیٹیاور میںاس کا نام رکھامریماور میں پناہ دیتی ہوں اس کوتیریاور اس کی اولاد سےسےشیطانمردود
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَلَمَّاThen when
2وَضَعَتْهَاshe delivered her
3قَالَتْshe said
4رَبِّMy Lord
5إِنِّيindeed I
6وَضَعْتُهَا[I] (have) delivered [her]
7أُنْثَىa female
8وَاللَّهُAnd Allah
9أَعْلَمُknows better
10بِمَا[of] what
11وَضَعَتْshe delivered
12وَلَيْسَand is not
13الذَّكَرُthe male
14كَالْأُنْثَىlike the female
15وَإِنِّيAnd that I
16سَمَّيْتُهَا[I] (have) named her
17مَرْيَمَMaryam
18وَإِنِّيand that I
19أُعِيذُهَا[I] seek refuge for her
20بِكَin You
21وَذُرِّيَّتَهَاand her offspring
22مِنَfrom
23الشَّيْطَانِthe Shaitaan
24الرَّجِيمِthe rejected