لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ آل عمران (3) — آیت 188

لَا تَحۡسَبَنَّ الَّذِیۡنَ یَفۡرَحُوۡنَ بِمَاۤ اَتَوۡا وَّ یُحِبُّوۡنَ اَنۡ یُّحۡمَدُوۡا بِمَا لَمۡ یَفۡعَلُوۡا فَلَا تَحۡسَبَنَّہُمۡ بِمَفَازَۃٍ مِّنَ الۡعَذَابِ ۚ وَ لَہُمۡ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ﴿۱۸۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَاتَحۡسَبَنَّالَّذِیۡنَیَفۡرَحُوۡنَبِمَاۤاَتَوۡاوَّیُحِبُّوۡنَاَنۡیُّحۡمَدُوۡابِمَالَمۡیَفۡعَلُوۡافَلَاتَحۡسَبَنَّہُمۡبِمَفَازَۃٍمِّنَ الۡعَذَابِوَ لَہُمۡعَذَابٌاَلِیۡمٌ
نہ آپ ہر گز سمجھیںانہیں جوخوش ہورہے ہیںاس پر جوانہوں نے کیااور وہ پسند کرتے ہیںکہوہ تعریف کیے جائیںاس پر جونہیںانہوں نے کیاتو نہآپ ہر گز سمجھیں انہیںنجات (پانے الا)عذاب سےاور ان کے لیےعذاب ہےدردناک
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَاتَحۡسَبَنَّالَّذِیۡنَیَفۡرَحُوۡنَبِمَاۤاَتَوۡاوَّیُحِبُّوۡنَاَنۡیُّحۡمَدُوۡابِمَالَمۡ یَفۡعَلُوۡافَلَا تَحۡسَبَنَّہُمۡبِمَفَازَۃٍمِّنَ الۡعَذَابِوَ لَہُمۡعَذَابٌاَلِیۡمٌ
آپ ہر گز خیال نہ کریںان لوگوں کو جوخوش ہوتے ہیںاُن پر جوانہوں نے کیےاور وہ چاہتے ہیںکہان کی تعریف کی جائےان پر جواُنہوں نے نہیں کیےچنانچہ آپ انہیں ہر گز خیال نہ کریںکامیابعذاب سے( نکلنے میں)اور اُن کے لیےعذاب ہےدر دناک
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
لَا تَحْسَبَنَّالَّذِيْنَيَفْرَحُوْنَبِمَآاَتَوْاوَّيُحِبُّوْنَاَنْيُّحْمَدُوْابِمَالَمْ يَفْعَلُوْافَلَاتَحْسَبَنَّھُمْبِمَفَازَةٍمِّنَالْعَذَابِوَلَھُمْعَذَابٌاَلِيْمٌ
آپ ہرگز نہ سمجھیںجو لوگخوش ہوتے ہیںاس پر جوانہوں نے کیااور وہ چاہتے ہیںکہان کی تعریف کی جائےاس پر جوانہوں نے نہیں کیاپس نہسمجھیں آپ انہیںرہا شدہسےعذاباور ان کے لیےعذابدردناک
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1لَا(Do) not
2تَحْسَبَنَّyou think
3الَّذِينَ(that) those who
4يَفْرَحُونَrejoice
5بِمَاin what
6أَتَوْا(they have) brought
7وَيُحِبُّونَand they love
8أَنْthat
9يُحْمَدُواthey be praised
10بِمَاfor what
11لَمْnot
12يَفْعَلُواthey do
13فَلَاso (do) not
14تَحْسَبَنَّهُمْthink (that) they
15بِمَفَازَةٍ(will) escape
16مِنَfrom
17الْعَذَابِthe punishment
18وَلَهُمْand for them
19عَذَابٌ(is a) punishment
20أَلِيمٌpainful