لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ آل عمران (3) — آیت 159

فَبِمَا رَحۡمَۃٍ مِّنَ اللّٰہِ لِنۡتَ لَہُمۡ ۚ وَ لَوۡ کُنۡتَ فَظًّا غَلِیۡظَ الۡقَلۡبِ لَانۡفَضُّوۡا مِنۡ حَوۡلِکَ ۪ فَاعۡفُ عَنۡہُمۡ وَ اسۡتَغۡفِرۡ لَہُمۡ وَ شَاوِرۡہُمۡ فِی الۡاَمۡرِ ۚ فَاِذَا عَزَمۡتَ فَتَوَکَّلۡ عَلَی اللّٰہِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الۡمُتَوَکِّلِیۡنَ ﴿۱۵۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَبِمَارَحۡمَۃٍمِّنَ اللّٰہِلِنۡتَلَہُمۡوَلَوۡکُنۡتَفَظًّاغَلِیۡظَالۡقَلۡبِلَانۡفَضُّوۡامِنۡ حَوۡلِکَفَاعۡفُعَنۡہُمۡوَ اسۡتَغۡفِرۡلَہُمۡوَشَاوِرۡہُمۡفِی الۡاَمۡرِفَاِذَاعَزَمۡتَفَتَوَکَّلۡعَلَی اللّٰہِاِنَّاللّٰہَیُحِبُّالۡمُتَوَکِّلِیۡنَ
پھر بوجہرحمت کےاللہ کی طرف سےنرم ہو گئے آپان کے لیےاور اگرہوتے تمتند خوسختدلالبتہ وہ منتشر ہوجاتےآپ کے آس پاس سےپس درگزر کیجیےان سےاور بخشش مانگیےان کے لیےاور مشورہ کیجیے ان سےمعاملہ میںپھر جبپختہ ارادہ کریں آپتو توکل کیجیےاللہ پربیشکاللہ تعالیمحبت رکھتا ہےتوکل کرنے والوں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَبِمَارَحۡمَۃٍمِّنَ اللّٰہِلِنۡتَلَہُمۡوَلَوۡکُنۡتَفَظًّاغَلِیۡظَ الۡقَلۡبِلَانۡفَضُّوۡامِنۡ حَوۡلِکَفَاعۡفُعَنۡہُمۡوَ اسۡتَغۡفِرۡلَہُمۡوَشَاوِرۡہُمۡفِی الۡاَمۡرِفَاِذَاعَزَمۡتَفَتَوَکَّلۡعَلَی اللّٰہِاِنَّاللّٰہَیُحِبُّالۡمُتَوَکِّلِیۡنَ
پس اس وجہ سے جوبڑی رحمت ہےاللہ تعالیٰ کی طرف سےنرم ہو گئے ہیں آپان کے لیےاور اگرہوتے تمبد خلقسخت دلیقیناًوہ منتشر ہو جاتےآپ کے آس پاس سےسو آپ معاف کر دیںان سےاور آپ بخشش مانگیںان کے لیےاور آپ مشورہ کریں ان سےمعاملات میںپھر جبآپ پختہ ارادہ کریںتو آپ بھروسہ کریںاللہ تعالیٰ پربلاشبہاللہ تعالیٰمحبت کرتا ہےبھروسہ کرنے والوں سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَبِمَارَحْمَةٍمِّنَاللّٰهِلِنْتَلَھُمْوَوَلَوْ كُنْتَفَظًّاغَلِيْظَ الْقَلْبِلَانْفَضُّوْامِنْحَوْلِكَفَاعْفُعَنْھُمْوَاسْتَغْفِرْلَھُمْوَشَاوِرْھُمْفِيالْاَمْرِفَاِذَاعَزَمْتَفَتَوَكَّلْعَلَي اللّٰهِاِنَّاللّٰهَيُحِبُّالْمُتَوَكِّلِيْنَ
پس۔ سےرحمتسےاللہنرم دلان کے لیےاوراگر آپ ہوتےتند خوسخت دلتو وہ منتشر ہوجاتےسےآپ کے پاسپس آپ معاف کردیںان سے (انہیں)اور بخشش مانگیںان کے لیےاور مشورہ کریں ان سےمیںکامپھر جبآپ ارادہ کرلیںتو بھروسہ کریںاللہ پربیشکاللہدوست رکھتا ہےبھروسہ کرنے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَبِمَاSo because
2رَحْمَةٍ(of) Mercy
3مِنَfrom
4اللَّهِAllah
5لِنْتَyou dealt gently
6لَهُمْwith them
7وَلَوْAnd if
8كُنْتَyou had been
9فَظًّاrude
10غَلِيظَ(and) harsh
11الْقَلْبِ(at) [the] heart
12لَانْفَضُّواsurely they (would have) dispersed
13مِنْfrom
14حَوْلِكَaround you
15فَاعْفُThen pardon
16عَنْهُمْ[from] them
17وَاسْتَغْفِرْand ask forgiveness
18لَهُمْfor them
19وَشَاوِرْهُمْand consult them
20فِيin
21الْأَمْرِthe matter
22فَإِذَاThen when
23عَزَمْتَyou have decided
24فَتَوَكَّلْthen put trust
25عَلَىon
26اللَّهِAllah
27إِنَّIndeed
28اللَّهَAllah
29يُحِبُّloves
30الْمُتَوَكِّلِينَthe ones who put trust (in Him)