لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ آل عمران (3) — آیت 141

وَ لِیُمَحِّصَ اللّٰہُ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ یَمۡحَقَ الۡکٰفِرِیۡنَ ﴿۱۴۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلِیُمَحِّصَاللّٰہُالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَیَمۡحَقَالۡکٰفِرِیۡنَ
اور تاکہ خالص کر لےاللہ تعالیانہیں جوایمان لائےاور مٹا دےکافروں کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلِیُمَحِّصَاللّٰہُالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَیَمۡحَقَالۡکٰفِرِیۡنَ
اور تاکہ خالص کر لےاللہ تعالیٰان لوگوں کو جوایمان لائےاور وہ مٹا دےکافروں کو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلِيُمَحِّصَاللّٰهُالَّذِيْنَ اٰمَنُوْاوَيَمْحَقَالْكٰفِرِيْنَ
اور تاکہ پاک صاف کردےاللہجو ایمان لائےاور مٹادےکافر (جمع)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلِيُمَحِّصَAnd so that may purify
2اللَّهُAllah
3الَّذِينَthose who
4آمَنُواbelieve
5وَيَمْحَقَand destroy
6الْكَافِرِينَthe disbelievers