الَّذِیۡنَ یُنۡفِقُوۡنَ فِی السَّرَّآءِ وَ الضَّرَّآءِ وَ الۡکٰظِمِیۡنَ الۡغَیۡظَ وَ الۡعَافِیۡنَ عَنِ النَّاسِ ؕ وَ اللّٰہُ یُحِبُّ الۡمُحۡسِنِیۡنَ ﴿۱۳۴﴾ۚ
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| الَّذِیۡنَ | یُنۡفِقُوۡنَ | فِی السَّرَّآءِ | وَالضَّرَّآءِ | وَالۡکٰظِمِیۡنَ | الۡغَیۡظَ | وَالۡعَافِیۡنَ | عَنِ النَّاسِ | وَاللّٰہُ | یُحِبُّ | الۡمُحۡسِنِیۡنَ |
| وہ لوگ جو | خرچ کرتے ہیں | خوشی میں | اور تکلیف میں | اور ضبط کرنے والے ہیں | سخت غصے کو | اور درگزر کرنے والے ہیں | لوگوں سے | اور اللہ | محبت رکھتا ہے | احسان کرنے والوں سے |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| الَّذِیۡنَ | یُنۡفِقُوۡنَ | فِی السَّرَّآءِ | وَالضَّرَّآءِ | وَالۡکٰظِمِیۡنَ | الۡغَیۡظَ | وَالۡعَافِیۡنَ | عَنِ النَّاسِ | وَاللّٰہُ | یُحِبُّ | الۡمُحۡسِنِیۡنَ |
| وہ لوگ جو | خرچ کرتے ہیں | خوشی میں | اور تکلیف | اور پینےوالے | غصے کو | اور درگزر کرنے والے | لوگوں سے | اور اللہ تعالیٰ | پسند کرتا ہے | نیکی کرنے والوں کو |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| الَّذِيْنَ | يُنْفِقُوْنَ | فِي السَّرَّآءِ | وَالضَّرَّآءِ | وَالْكٰظِمِيْنَ | الْغَيْظَ | وَالْعَافِيْنَ | عَنِ | النَّاسِ | وَاللّٰهُ | يُحِبُّ | الْمُحْسِنِيْنَ |
| جو لوگ | خرچ کرتے ہیں | خوشی میں | اور تکلیف | اور پی جاتے ہیں | غصہ | اور معاف کردیتے ہیں | سے | جو لوگ | اور اللہ | دوست رکھتا ہے | احسان کرنے والے |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | الَّذِينَ | Those who |
| 2 | يُنْفِقُونَ | spend |
| 3 | فِي | in |
| 4 | السَّرَّاءِ | [the] ease |
| 5 | وَالضَّرَّاءِ | and (in) the hardship |
| 6 | وَالْكَاظِمِينَ | and those who restrain |
| 7 | الْغَيْظَ | the anger |
| 8 | وَالْعَافِينَ | and those who pardon |
| 9 | عَنِ | [from] |
| 10 | النَّاسِ | the people |
| 11 | وَاللَّهُ | and Allah |
| 12 | يُحِبُّ | loves |
| 13 | الْمُحْسِنِينَ | the good-doers |