وَ اَطِیۡعُوا اللّٰہَ وَ الرَّسُوۡلَ لَعَلَّکُمۡ تُرۡحَمُوۡنَ ﴿۱۳۲﴾ۚ
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| وَاَطِیۡعُوا | اللّٰہَ | وَالرَّسُوۡلَ | لَعَلَّکُمۡ | تُرۡحَمُوۡنَ |
| اور اطاعت کرو | اللہ کی | اور رسول کی | تاکہ تم | تم رحم کیے جاؤ |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| وَاَطِیۡعُوا | اللّٰہَ | وَالرَّسُوۡلَ | لَعَلَّکُمۡ | تُرۡحَمُوۡنَ |
| اور تم اطاعت کرو | اللہ تعالیٰ کی | اور رسول کی | تاکہ تم | تم پر رحم کیا جائے |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| وَاَطِيْعُوا | اللّٰهَ | وَالرَّسُوْلَ | لَعَلَّكُمْ | تُرْحَمُوْنَ |
| اور حکم مانو تم | اللہ | اور رسول | تاکہ تم پر | رحم کیا جائے |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | وَأَطِيعُوا | And obey |
| 2 | اللَّهَ | Allah |
| 3 | وَالرَّسُولَ | and the Messenger |
| 4 | لَعَلَّكُمْ | so that you may |
| 5 | تُرْحَمُونَ | receive mercy |