وَ الَّذِیۡنَ جَاہَدُوۡا فِیۡنَا لَنَہۡدِیَنَّہُمۡ سُبُلَنَا ؕ وَ اِنَّ اللّٰہَ لَمَعَ الۡمُحۡسِنِیۡنَ ﴿٪۶۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| وَالَّذِیۡنَ | جَاہَدُوۡا | فِیۡنَا | لَنَہۡدِیَنَّہُمۡ | سُبُلَنَا | وَاِنَّ | اللّٰہَ | لَمَعَ | الۡمُحۡسِنِیۡنَ |
| اور وہ جنہوں نے | جدوجہد کی | ہماری(راہ)میں | البتہ ہم ضرور ہدایت دیں گے انہیں | اپنے راستوں کی | اور بےشک | اللہ | البتہ ساتھ ہے | احسان کرنے والوں کے |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| وَالَّذِیۡنَ | جَاہَدُوۡا | فِیۡنَا | لَنَہۡدِیَنَّہُمۡ | سُبُلَنَا | وَاِنَّ | اللّٰہَ | لَمَعَ | الۡمُحۡسِنِیۡنَ |
| اور جن لوگوں نے | پور ی کوشش کی | ہمارے(راستے)میں | یقیناًہم ضرور دکھائیں گے انہیں | اپنے راستے | اور بلاشبہ | اللہ تعالیٰ | یقیناًساتھ ہے | نیک لوگوں کے |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| وَالَّذِيْنَ جَاهَدُوْا | فِيْنَا | لَنَهْدِيَنَّهُمْ | سُبُلَنَا ۭ | وَاِنَّ | اللّٰهَ | لَمَعَ الْمُحْسِنِيْنَ |
| اور جن لوگوں نے کوشش کی | ہماری (راہ) میں | ہم ضرور انہیں ہدایت دیں گے | اپنے راستے (جمع) | اور بیشک | اللہ | البتہ ساتھ ہے نیکوکاروں کے |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | وَالَّذِينَ | And those who |
| 2 | جَاهَدُوا | strive |
| 3 | فِينَا | for Us |
| 4 | لَنَهْدِيَنَّهُمْ | We will surely guide them |
| 5 | سُبُلَنَا | (to) Our ways |
| 6 | وَإِنَّ | And indeed |
| 7 | اللَّهَ | Allah |
| 8 | لَمَعَ | surely (is) with |
| 9 | الْمُحْسِنِينَ | the good-doers |