لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ العنكبوت (29) — آیت 66

لِیَکۡفُرُوۡا بِمَاۤ اٰتَیۡنٰہُمۡ ۚۙ وَ لِیَتَمَتَّعُوۡا ٝ فَسَوۡفَ یَعۡلَمُوۡنَ ﴿۶۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لِیَکۡفُرُوۡابِمَاۤاٰتَیۡنٰہُمۡوَلِیَتَمَتَّعُوۡافَسَوۡفَیَعۡلَمُوۡنَ
تاکہ وہ ناشکری کریںاس کی جودیا ہم نے انہیںاور تاکہ وہ فائدہ اٹھائیںپس عنقریبوہ جان لیں گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لِیَکۡفُرُوۡابِمَاۤاٰتَیۡنٰہُمۡوَلِیَتَمَتَّعُوۡافَسَوۡفَیَعۡلَمُوۡنَ
تاکہ وہ ناشکری کریںساتھ اس کے جودیاہم نے انہیںاور تاکہ وہ فائدہ اُٹھالیںسو جلدہیوہ جان لیں گے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
لِيَكْفُرُوْابِمَآاٰتَيْنٰهُمْ ڌوَلِيَتَمَتَّعُوْا ۪فَسَوْفَيَعْلَمُوْنَ
تاکہ ناشکری کریںوہ جوہم نے انہیں دیااور تاکہ وہ فائدہ اٹھائیںپس عنقریب وہجان لیں گے وہ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1لِيَكْفُرُواSo that they may deny
2بِمَا[in] what
3آتَيْنَاهُمْWe have given them
4وَلِيَتَمَتَّعُواand they may enjoy (themselves)
5فَسَوْفَBut soon
6يَعْلَمُونَthey will know