لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ العنكبوت (29) — آیت 62

اَللّٰہُ یَبۡسُطُ الرِّزۡقَ لِمَنۡ یَّشَآءُ مِنۡ عِبَادِہٖ وَ یَقۡدِرُ لَہٗ ؕ اِنَّ اللّٰہَ بِکُلِّ شَیۡءٍ عَلِیۡمٌ ﴿۶۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَللّٰہُیَبۡسُطُالرِّزۡقَلِمَنۡیَّشَآءُمِنۡ عِبَادِہٖوَیَقۡدِرُلَہٗاِنَّاللّٰہَبِکُلِّشَیۡءٍعَلِیۡمٌ
اللہوہ پھیلا دیتا ہےرزق کوجس کے لیےوہ چاہتا ہےاپنے بندوں میں سےاور وہ تنگ کر دیتا ہےاس کے لیےبےشکاللہہرچیز کوخوب جاننے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَللّٰہُیَبۡسُطُالرِّزۡقَلِمَنۡیَّشَآءُمِنۡ عِبَادِہٖوَیَقۡدِرُلَہٗاِنَّاللّٰہَبِکُلِّ شَیۡءٍعَلِیۡمٌ
اللہ تعالیٰکشادہ کرتاہےرزق کوجس کاوہ چاہتاہےاپنے بندوں میں سےاور وہ تنگ کرتا ہےاس کے لیےبلاشبہاللہ تعالیٰہرچیز کوبخوبی جاننے والاہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَللّٰهُيَبْسُطُالرِّزْقَلِمَنْ يَّشَآءُمِنْ عِبَادِهٖوَيَقْدِرُلَهٗ ۭاِنَّ اللّٰهَبِكُلِّ شَيْءٍعَلِيْمٌ
اللہفراخ کرتا ہےروزیجس کے لیے وہ چاہتا ہےاپنے بندوں میں سےاور تنگ کردیتا ہےاس کے لیےبیشک اللہہر چیز کاجاننے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1اللَّهُAllah
2يَبْسُطُextends
3الرِّزْقَthe provision
4لِمَنْfor whom
5يَشَاءُHe wills
6مِنْof
7عِبَادِهِHis slaves
8وَيَقْدِرُand restricts
9لَهُfor him
10إِنَّIndeed
11اللَّهَAllah
12بِكُلِّof every
13شَيْءٍthing
14عَلِيمٌ(is) All-Knower