لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ العنكبوت (29) — آیت 52

قُلۡ کَفٰی بِاللّٰہِ بَیۡنِیۡ وَ بَیۡنَکُمۡ شَہِیۡدًا ۚ یَعۡلَمُ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ وَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا بِالۡبَاطِلِ وَ کَفَرُوۡا بِاللّٰہِ ۙ اُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡخٰسِرُوۡنَ ﴿۵۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡکَفٰیبِاللّٰہِبَیۡنِیۡوَبَیۡنَکُمۡشَہِیۡدًایَعۡلَمُمَافِی السَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِوَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡابِالۡبَاطِلِوَکَفَرُوۡابِاللّٰہِاُولٰٓئِکَہُمُالۡخٰسِرُوۡنَ
کہہ دیجیےکافی ہےاللہدرمیان میرےاور درمیان تمہارےگواہوہ جانتا ہےجو کچھآسمانوں میںاور زمین میں ہےاور وہ لوگ جوایمان لائےباطل پراور انہوں نے کفر کیاساتھ اللہ کےیہی لوگ ہیںوہجو خشارہ پانے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡکَفٰیبِاللّٰہِبَیۡنِیۡوَبَیۡنَکُمۡشَہِیۡدًایَعۡلَمُمَافِی السَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِوَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡابِالۡبَاطِلِوَکَفَرُوۡابِاللّٰہِاُولٰٓئِکَہُمُالۡخٰسِرُوۡنَ
آپ کہہ دیںکافی ہےاللہ تعالیٰمیرے درمیاناور تمہارے درمیانگواہوہ جانتاہےجو کچھآسمانوں میں ہےاور زمین میں ہےاور جو لوگایمان لائےباطل پراور انہوں نے کفر کیااللہ تعالیٰ کے ساتھیہی لوگوہخسارہ اُٹھانے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قُلْكَفٰيبِاللّٰهِبَيْنِيْوَبَيْنَكُمْشَهِيْدًا ۚيَعْلَمُمَافِي السَّمٰوٰتِوَالْاَرْضِ ۭوَالَّذِيْنَاٰمَنُوْابِالْبَاطِلِوَكَفَرُوْابِاللّٰهِ ۙاُولٰٓئِكَهُمُ الْخٰسِرُوْنَ
آپ فرمادیںکافی ہےاللہمیرے درمیاناور تمہارے درمیانگواہوہ جانتا ہےجوآسمانوں میںاور زمین میںاور جو لوگایمان لائےباطل پراور وہ منکر ہوئےاللہ کےوہی ہیںوہ گھاٹا پانے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قُلْSay
2كَفَىSufficient is
3بِاللَّهِAllah
4بَيْنِيbetween me
5وَبَيْنَكُمْand between you
6شَهِيدًا(as) a Witness
7يَعْلَمُHe knows
8مَاwhat
9فِي(is) in
10السَّمَاوَاتِthe heavens
11وَالْأَرْضِand the earth
12وَالَّذِينَAnd those who
13آمَنُواbelieve
14بِالْبَاطِلِin [the] falsehood
15وَكَفَرُواand disbelieve
16بِاللَّهِin Allah
17أُولَئِكَthose
18هُمُthey
19الْخَاسِرُونَ(are) the losers