لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ العنكبوت (29) — آیت 50

وَ قَالُوۡا لَوۡ لَاۤ اُنۡزِلَ عَلَیۡہِ اٰیٰتٌ مِّنۡ رَّبِّہٖ ؕ قُلۡ اِنَّمَا الۡاٰیٰتُ عِنۡدَ اللّٰہِ ؕ وَ اِنَّمَاۤ اَنَا نَذِیۡرٌ مُّبِیۡنٌ ﴿۵۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَالُوۡالَوۡلَاۤاُنۡزِلَعَلَیۡہِاٰیٰتٌمِّنۡ رَّبِّہٖقُلۡاِنَّمَاالۡاٰیٰتُعِنۡدَاللّٰہِوَاِنَّمَاۤاَنَانَذِیۡرٌمُّبِیۡنٌ
اور انہوں نے کہاکیوں نہیںاتاری گئیںاس پرنشانیاںاس کے رب کی طرف سےکہہ دیجیےبےشکنشانیاںپاس ہیںاللہ کےاور بےشکمیں توڈرانے والا ہوںکھلم کھلا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَالُوۡالَوۡلَاۤاُنۡزِلَعَلَیۡہِاٰیٰتٌمِّنۡ رَّبِّہٖقُلۡاِنَّمَاالۡاٰیٰتُعِنۡدَ اللّٰہِوَاِنَّمَاۤاَنَانَذِیۡرٌمُّبِیۡنٌ
اور انہوں نے کہاکیوں نہیںاتارے گئےاس پرمعجزاتاس کے رب کی جناب سےآپ کہہ دیںیقیناًمعجزاتاللہ تعالیٰ کے پاس ہیںاور یقیناًمیںصرف ڈرانے والا ہوںکھلا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَقَالُوْالَوْلَآاُنْزِلَعَلَيْهِاٰيٰتٌمِّنْ رَّبِّهٖ ۭقُلْاِنَّمَاالْاٰيٰتُعِنْدَ اللّٰهِ ۭوَاِنَّمَآ اَنَانَذِيْرٌمُّبِيْنٌ
اور وہ بولےکیوں نہنازل کی گئیاس پرنشانیاںاس کے رب سےآپ فرمادیںاس کے سوا نہیںنشانیاںاللہ کے پاساور اس کے سوا نہیں کہ میںڈرانے والاصاف صاف
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَقَالُواAnd they say
2لَوْلَاWhy not
3أُنْزِلَare sent down
4عَلَيْهِto him
5آيَاتٌ(the) Signs
6مِنْfrom
7رَبِّهِhis Lord
8قُلْSay
9إِنَّمَاOnly
10الْآيَاتُthe Signs
11عِنْدَ(are) with
12اللَّهِAllah
13وَإِنَّمَاand only
14أَنَاI (am)
15نَذِيرٌa warner
16مُبِينٌclear