لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ العنكبوت (29) — آیت 5

مَنۡ کَانَ یَرۡجُوۡا لِقَآءَ اللّٰہِ فَاِنَّ اَجَلَ اللّٰہِ لَاٰتٍ ؕ وَ ہُوَ السَّمِیۡعُ الۡعَلِیۡمُ ﴿۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
مَنۡکَانَیَرۡجُوۡالِقَآءَ اللّٰہِفَاِنَّاَجَلَاللّٰہِلَاٰتٍوَہُوَالسَّمِیۡعُالۡعَلِیۡمُ
جو کوئیہوامید رکھتااللہ سے ملاقات کیتو بےشکمقررہ وقتاللہ کاالبتہ آنے والا ہےاور وہخوب سننے والا ہےخوب جاننے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
مَنۡکَانَیَرۡجُوۡالِقَآءَاللّٰہِفَاِنَّاَجَلَاللّٰہِلَاٰتٍوَہُوَالسَّمِیۡعُالۡعَلِیۡمُ
جو شخصہےامید رکھتاملاقات کیاللہ تعالیٰ سےتو یقیناًوقت مقررہاللہ تعالیٰ کاضرور آنے والا ہےاور وہسب کچھ سننے والاسب کچھ جاننے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
مَنْكَانَ يَرْجُوْالِقَآءَ اللّٰهِفَاِنَّاَجَلَ اللّٰهِلَاٰتٍوَهُوَالسَّمِيْعُالْعَلِيْمُ
جووہ امید رکھتا ہےاللہ سے ملاقات کیتو بیشکاللہ کا وعدہضرور آنے والااور وہسننے والاجاننے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1مَنْWhoever
2كَانَ[is]
3يَرْجُوhopes
4لِقَاءَ(for the) meeting
5اللَّهِ(with) Allah
6فَإِنَّthen indeed
7أَجَلَ(the) Term
8اللَّهِ(of) Allah
9لَآتٍ(is) surely coming
10وَهُوَAnd He
11السَّمِيعُ(is) the All-Hearer
12الْعَلِيمُthe All-Knower