لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ العنكبوت (29) — آیت 49

بَلۡ ہُوَ اٰیٰتٌۢ بَیِّنٰتٌ فِیۡ صُدُوۡرِ الَّذِیۡنَ اُوۡتُوا الۡعِلۡمَ ؕ وَ مَا یَجۡحَدُ بِاٰیٰتِنَاۤ اِلَّا الظّٰلِمُوۡنَ ﴿۴۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
بَلۡہُوَاٰیٰتٌۢبَیِّنٰتٌفِیۡ صُدُوۡرِالَّذِیۡنَاُوۡتُواالۡعِلۡمَوَمَایَجۡحَدُبِاٰیٰتِنَاۤاِلَّاالظّٰلِمُوۡنَ
بلکہوہآیات ہیںواضحسینوں میںان لوگوں کے جودیئے گئےعلماور نہیںانکار کرتےہماری آیات کامگرجو ظالم ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
بَلۡہُوَاٰیٰتٌۢبَیِّنٰتٌفِیۡ صُدُوۡرِالَّذِیۡنَاُوۡتُواالۡعِلۡمَوَمَایَجۡحَدُبِاٰیٰتِنَاۤاِلَّاالظّٰلِمُوۡنَ
بلکہوہآیات ہیںواضحسینوں میںان لوگوں کےجنہیں دیاگیاعلماورنہیںانکارکرتےہماری آیات کاسوائےظالموں کے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
بَلْ هُوَاٰيٰتٌۢ بَيِّنٰتٌفِيْ صُدُوْرِالَّذِيْنَاُوْتُوا الْعِلْمَ ۭوَمَا يَجْحَدُبِاٰيٰتِنَآاِلَّاالظّٰلِمُوْنَ
بلکہ وہ (یہ)واضح آیتیںسینوں میںوہ لوگ جنہیںعلم دیا گیااور نہیں انکار کرتےہماری آیتوں کامگر (صرف)ظالم (جمع)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1بَلْNay
2هُوَit
3آيَاتٌ(is) Verses
4بَيِّنَاتٌclear
5فِيin
6صُدُورِ(the) breasts
7الَّذِينَ(of) those who
8أُوتُواare given
9الْعِلْمَthe knowledge
10وَمَاAnd not
11يَجْحَدُreject
12بِآيَاتِنَاOur Verses
13إِلَّاexcept
14الظَّالِمُونَthe wrongdoers